Erum.jamal

پی پی پی اور ن لیگ مذاکرات: تیسرا دور بھی بغیر کسی نتیجہ خیز فیصلے کے ختم، اہم سیاسی امور پر مشاورت جاری

مظفرآباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان جاری اہم سیاسی مذاکرات کا تیسرا دور محض 20 منٹ تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ الیکشن کے اس حساس مرحلے میں دونوں اہم اتحادی جماعتوں کے درمیان ہونے والی اس مختصر نشست […]

پی پی پی اور ن لیگ مذاکرات: تیسرا دور بھی بغیر کسی نتیجہ خیز فیصلے کے ختم، اہم سیاسی امور پر مشاورت جاری Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین کی 21 نشستوں پر کل پولنگ، تیاریوں کی مکمل تفصیل

آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ کل 2 اگست بروز اتوار کو مظفرآباد ڈویژن میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ایک ماہ سے جاری شور انگیز انتخابی مہم گزشتہ رات مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد اب انتخابی عملے کی جانب سے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ بیگز

آزاد کشمیر انتخابات: مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین کی 21 نشستوں پر کل پولنگ، تیاریوں کی مکمل تفصیل Read More »

مظفرآباد اور گرد و نواح میں کل پرامن پولنگ متوقع، پولنگ بیگز کی تقسیم کا عمل جاری

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں کل پرامن پولنگ متوقع ہے۔ اگرچہ بعض عناصر کی جانب سے انتخابی ماحول کو خراب کرنے اور خلل ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم خطے میں مجموعی فضا مکمل طور پر پرامن اور پُرسکون ہے۔ انتخابات کو شفاف اور

مظفرآباد اور گرد و نواح میں کل پرامن پولنگ متوقع، پولنگ بیگز کی تقسیم کا عمل جاری Read More »

ساجدہ احمد کشمیری اوورسیزکشمیریوں پر برس پڑیں!

چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ساجدہ احمد کشمیری نے اوورسیز کشمیریوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ سے ایک ویڈیو میں عاشق فردوسی نامی بندہ ناچ ناچ کر، ٹپ ٹپ کر اس کی حالت غیر ہو رہی تھی اور وہ پاکستانی اداروں اور پاکستانی عوام کے لیے بکواس

ساجدہ احمد کشمیری اوورسیزکشمیریوں پر برس پڑیں! Read More »

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے مقرر Read More »

چناب، جہلم اور سندھ کے خطرناک پانی میں اتر کر لوگوں کی جان بچانے والے شیخ حمزہ کون ہیں؟

جموں، کشمیر یا لداخ میں کہیں بھی ڈوبنے کا ایسا کوئی بھی دردناک واقعہ پیش آئے تو لوگ سب سے پہلا فون وادی چناب کے ضلع ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے غوطہ خور شیخ حمزہ کو ہی کرتے ہیں۔ اگرچہ محکمہ انسداد بحران کے اہلکار اور ٹیمیں بھی ایسے حادثات کے دوران فوری طور پر

چناب، جہلم اور سندھ کے خطرناک پانی میں اتر کر لوگوں کی جان بچانے والے شیخ حمزہ کون ہیں؟ Read More »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کی ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے۔ اس وقت ایک مغربی لہر بھی شمالی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے، جو یکم اگست سے ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی حصوں کو مزید

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کا امکان Read More »

ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز کو بجٹ میں اضافہ شدہ ادائیگی نہ ہوسکی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 27-2026 میں پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کے باضابطہ اعلان کے باوجود یکم اگست کو ملک بھر کے لاکھوں ریٹائرڈ ملازمین کو اضافہ شدہ رقم نہیں مل سکے گی اور انہیں معمول کے مطابق پرانی شرح پر ہی پنشن ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس تاخیر کی

ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز کو بجٹ میں اضافہ شدہ ادائیگی نہ ہوسکی Read More »

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے 4 اگست بروز منگل صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی

4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان Read More »

نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے

قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل شعبے میں اپنے بہترین اقدامات اور شاندار کامیابیوں پر تین اہم ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ “ٹی اے ایف-اے بی ایل پبلک سیکٹر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈز 2026” پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے ایوارڈز ہیں، جن میں نادرا کی جدید ترین ڈیجیٹل خدمات کو عالمی

نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے Read More »