راولپنڈی اسلام آباد میں مہاجرین کشمیر کی 3 نشستوں پر پولنگ جاری، 4 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مہاجرین کشمیر کی تین نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ووٹرز نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ انتخابی عمل کے پیش نظر تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔ انتخابات کے امن و […]









