پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ منگل کے روز فیصل آباد کے تاریخی اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون: […]
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »









