Erum.jamal

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف

کراچی: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز پاک بحریہ میں شامل کرے گا۔ یہ پیش رفت پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھی جا رہی ہے، جو پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے میں […]

چین کی ڈیزائن کردہ آبدوز 2026 میں پاک بحریہ میں شامل ہوگی: نیول چیف Read More »

محبت کی علامت ’تاج محل‘ کو منہدم کرنے کا عمل شروع؟

نئی دہلی: راجستھان کے شہر اجمیر میں قائم مشہور ’’سیون ونڈر پارک‘‘ میں ’تاج محل‘ کی نقل کو سپریم کورٹ کے حکم پر منہدم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پارک انا ساگر جھیل کے کنارے 12 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا، جہاں دنیا

محبت کی علامت ’تاج محل‘ کو منہدم کرنے کا عمل شروع؟ Read More »

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی مسائل، بدعنوانی اور میرپور بورڈ کے غیر شفاف نتائج کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے۔ رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 13 نومبر کو پورے آزاد کشمیر سے طلبہ کو اکٹھا کیا جائے گا اور احتجاجی کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک

مظفرآباد: اسلامی جمعیت طلبہ کا 13 نومبر کو احتجاجی کنونشن کا اعلان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 1300روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سونے کی مسلسل اونچی اڑان جاری ہے، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن  کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1,300 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 1300روپے مہنگا ہو گیا Read More »

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک اہم اقدام کا اعلان کیا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت اب شہریوں کو شہر کے مختلف ناکوں پر ہی لرنر پرمٹ (Learner Permit) جاری کیا جائے گا۔ سی ٹی او

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ جاری کرنےکا اعلان Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تاخیر، وجوہات سامنے آگئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے جس کی وجوہات سیاسی ذرائع نے واضح کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قائدین نے اب تک متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلاول بھٹو

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تاخیر، وجوہات سامنے آگئیں Read More »

جامعہ کشمیر مظفرآباد طلبہ کا احتجاج، چہلہ کیمپس تدریسی سرگرمیاں معطل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر کے چہلہ کیمپس میں طلبہ تعلیمی سہولیات کے فقدان، ٹرانسپورٹ کے مسائل اور انتظامی بے حسی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ طلبہ نے احتجاجاً چہلہ کیمپس کا مرکزی دروازہ بند کر دیا اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے باعث کیمپس میں تدریسی سرگرمیاں مکمل طور

جامعہ کشمیر مظفرآباد طلبہ کا احتجاج، چہلہ کیمپس تدریسی سرگرمیاں معطل Read More »

اوپیک پلس ممالک نےتیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) اوپیک پلس (OPEC+) ممالک نے تیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دسمبر سے روزانہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار بیرل تیل پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ عالمی مارکیٹ میں توازن، قیمتوں میں استحکام اور توانائی کی طلب کے تقاضوں کو مدنظر

اوپیک پلس ممالک نےتیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا Read More »

جیفری ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان کے ساتھ بہت برا ہوا: ٹرمپ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین اسکینڈل کے معاملے پر برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق نئے الزامات سامنے آنے کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی خطابات اور ونڈسر کی

جیفری ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان کے ساتھ بہت برا ہوا: ٹرمپ Read More »

سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی

سعودی عرب کو انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (INTOSAI) کی سربراہی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے تنظیم کی جنرل اسمبلی کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کی، جس میں سعودی وفد کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری نے کی۔

سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی Read More »