Erum.jamal

آزاد کشمیر حکومت نے میرپور بورڈ نتائج پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (کشمیری ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر حکومت نے طلباء کے شدید تحفظات کے بعد میرپور انٹرمیڈیٹ امتحانی نتائج میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے باضابطہ طور پر ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی […]

آزاد کشمیر حکومت نے میرپور بورڈ نتائج پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی Read More »

رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ

کراچی چڑیا گھر میں سات سال سے زائد عرصہ گزارنے والی ہمالیائی براؤن ریچھ ’’رانو‘‘ کو عدالت کے حکم پر بدھ کے روز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اس منتقلی کا مقصد ریچھ کی فلاح و بہبود کے لیے اسے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ روانگی سے قبل ریچھ رانو کو خصوصی پنجرے میں

رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ Read More »

بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گورو نانک کی تعلیمات انسانیت، محبت اور اخوت کا عظیم پیغام ہیں، جن پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا میں امن اور بھائی چارے

بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز Read More »

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب

ورجینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست ورجینیا میں بھی تاریخ رقم ہوگئی، جہاں 61 برس کی غزالہ ہاشمی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ غزالہ ہاشمی کا مقابلہ ری پبلکن حریف جان ریڈ سے تھا، اور آخری اطلاعات کے مطابق

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب Read More »

وادیِ لیپہ میں شدید برفباری، پاک فوج نے 52 مسافروں کوبروقت ریسکیو کر لیا

مظفرآباد: گزشتہ رات وادیِ لیپہ میں ہونے والی شدید برفباری کے باعث مظفرآباد سے آنے والی دو بسیں اور دو گاڑیاں مڈ وے کے مقام پر برف میں پھنس گئیں۔ ان گاڑیوں میں 52 مسافر سوار تھے جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے۔ شدید برفباری کے ساتھ درجہ حرارت منفی میں گر جانے

وادیِ لیپہ میں شدید برفباری، پاک فوج نے 52 مسافروں کوبروقت ریسکیو کر لیا Read More »

آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے جاری بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ بالآخر تھم گیا ہے۔ مظفرآباد، لیپہ، بالائی نیلم اور پیر چناسی سمیت متعدد بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سردی کی شدت میں

آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ Read More »

امریکا انتخابات: ورجینیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی

امریکا میں مقامی و ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق ورجینیا اور نیو جرسی میں ڈیموکریٹس نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان دونوں ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدواروں نے تاریخی کامیابیاں سمیٹی ہیں، جبکہ ری پبلکن امیدواروں کو کئی اہم

امریکا انتخابات: ورجینیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی Read More »

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر، پاکستان 130 ویں نمبر پر برقرار

ورلڈ جسٹس پروجیکٹ (WJP) کے جاری کردہ 2025 رول آف لا انڈیکس میں ڈنمارک نے ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ قانون پسند ملک کا اعزاز حاصل کرلیا، جبکہ پاکستان گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی 130 ویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے

قانون کی حکمرانی میں ڈنمارک کا پہلا نمبر، پاکستان 130 ویں نمبر پر برقرار Read More »

چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل مندنی میں اتوار کی شام افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب نامعلوم عسکریت پسندوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالمِ دین حافظ عبدالسلام عارف پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس

چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید Read More »

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت

اسلام آباد: اٹلی شینگن ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ویزا درخواست کے دوران بینک اسٹیٹمنٹ جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اگر بینک اسٹیٹمنٹ فراہم نہ کی گئی تو ویزا درخواست مسترد ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے

اٹلی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، ویزا شرائط مزید سخت Read More »