عملے کی کمی وسہولیات کا فقدان، منگلا فش ہیچری افادیت کھونے لگی
میرپور( محمد اعظم)عملے کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے باعث منگلا ڈیم میں مچھلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے بنائی گئی فش ہیچری اپنی افادیت کھونے لگی،فش ہیچری میں مچھلی کے بچے کی پیداوار کم ہو کر 20 فیصد رہ گئی۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں مختلف اقسام کی مچھلیاں نایاب […]
عملے کی کمی وسہولیات کا فقدان، منگلا فش ہیچری افادیت کھونے لگی Read More »









