شکیل اعوان

مدینہ مارکیٹ کے تاجر شکیل اعوان کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجا ج پر مایوسی کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مدینہ مارکیٹ کے تاجر شکیل اعوان نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ا حتجا ج پر سخت مایوسی کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ احتجاج سے غریب عوام کا نقصان ہوتا ہے۔ سفید پوش لوگ پس چکے ہیں۔ تاجروں کا بھی نقصان ہوتا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، ضلع شیرانی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 40افراد جاں بحق
تاجروں نے کرا ئے دینے ہوتے ہیں اگر دکانیں بند رہیں تو تاجر کرا ئے کدھر سے د یں گے ،بچوں کی فیس تک نہیں دے سکتے۔

عوام اور حکومت ٹیبل ٹاک کریں تا کہ مزید کوئی نقصان نہ ہو ،عوام بھی اپنی ہے فورسز بھی ہماری اپنی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وادی نیلم کے عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا، افواجِ پاکستان کے حق میں زندہ باد ریلی