مظفر آباد کے شہریوں کی رضاکارانہ رمضان سستے بازارلگانے کی پیشکش
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان سےسرپرست پبلک ایڈ کمیٹی شیخ طاہر قیوم کی قیادت میں وفد کی ملاقات،شہر کی تزئین و آرائش میں حصہ ڈالنے کے علاوہ آمدہ رضاکارانہ رمضان بازار قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان سےسرپرست پبلک ایڈ کمیٹی / چیئر مین وسیلہ ویلفیئر […]
مظفر آباد کے شہریوں کی رضاکارانہ رمضان سستے بازارلگانے کی پیشکش Read More »









