ہم مل کر پیپلزپارٹی کو مضبوط کرینگے، چوہدری یاسین،لطیف اکبر کی تنویر الیاس کو مبارکباد
اسلام آباد:سابق وزیرِاعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے موقع پر صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمد یاسین اور سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی غیر موجودگی پر کی جانیوالی چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں۔ سردار تنویر الیاس چوہدری یاسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے جبکہ سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے تنویر الیاس […]
ہم مل کر پیپلزپارٹی کو مضبوط کرینگے، چوہدری یاسین،لطیف اکبر کی تنویر الیاس کو مبارکباد Read More »









