Amir Hashmi

فاروق حیدر

این ٹی ایس پاس امیدواروں کی ایڈہاک تقرریاں افسوسناک،حکومت کی کوئی پالیسی ہی نہیں،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد :سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ این ٹی ایس میرٹ لسٹ میں انتظاریہ فہرست میں موجودہ امیدواروں کی اگلے امتحان تک خالی اسامیوں پر عارضی تقرریوں کے بجاے مستقل تقرریاں کی جائیں۔ ویٹنگ لسٹ میں شامل ہونے والے مرد وخواتین امیدواروں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے […]

این ٹی ایس پاس امیدواروں کی ایڈہاک تقرریاں افسوسناک،حکومت کی کوئی پالیسی ہی نہیں،راجہ فاروق حیدر Read More »

پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) میں سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں پاکستان کی مجوزہ پروگرام

پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا Read More »

بھارتی فورسز نےنوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کرگاڑی پر پریڈ کرادی

جموں: مقبوضہ کشمیرکے ضلع جموں میںقابض فورسزنے ایک نوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کر گاڑی کے بونٹ پر بٹھایا اور سڑکوں پر گھمایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ شخص وادی کشمیر کا رہائشی تھا اور بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا کہ وہ بدنام زمانہ

بھارتی فورسز نےنوجوان کو جوتوں کے ہار پہنا کرگاڑی پر پریڈ کرادی Read More »

انڈیاکی طرح اسرائیل کی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا،بھارتی تجزیہ کار پرواین ساہنی

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین ساہنی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرح اسرائیل کی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔ ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری مہم کا ایک ’اہم باب‘ مکمل ہو

انڈیاکی طرح اسرائیل کی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا،بھارتی تجزیہ کار پرواین ساہنی Read More »

پاکستان اوریواے ای کے مابین ویزا فری انٹری سمیت متعدد معاہدے طے

ابوظہبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس کے قیام اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردئیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12 واں اجلاس ابوظہبی میں ہوا جس کی صدارت وزیرخارجہ

پاکستان اوریواے ای کے مابین ویزا فری انٹری سمیت متعدد معاہدے طے Read More »

محرم میں بجلی بلاتعطل فراہم، فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں،وزیراعظم انوارالحق

مظفر آباد؛ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئےاجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعظم کو محرم الحرام کے انتظامات بارے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور،

محرم میں بجلی بلاتعطل فراہم، فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں،وزیراعظم انوارالحق Read More »

نوجوان پاکستان کے بنیادی نظرئیے واقدار سے جڑے رہیں،جنرل آفیسر کمانڈنگ جہلم میجر جنرل انتخاب عالم

میرپور: جنرل آفیسر کمانڈنگ جہلم میجر جنرل محمد انتخاب عالم نے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ( مسٹ) میرپور آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مدارس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام سے پاکستان کی نظریاتی اساس، قومی یکجہتی، خودمختاری اور نوجوانوں کا کردار پر بصیرت افروز خطاب کیا۔

نوجوان پاکستان کے بنیادی نظرئیے واقدار سے جڑے رہیں،جنرل آفیسر کمانڈنگ جہلم میجر جنرل انتخاب عالم Read More »

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

دی ہیگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں، اگلے ہفتے مذاکرات میں معاہدہ متوقع ہے۔ نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران اسرائیل تنازع اب ختم ہوچکا ہے، اب دونوں

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل

ریاض: سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے جس پرنئے سال کا آغاز ہونے پر غلاف کعبہ بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل Read More »

جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس معاشرتی بگاڑ کا سبب بنے لگے، موثر قانون سازی ضروری قرار

مظفر آباد:سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے بلیک میلنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جو معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی زوال کا باعث بن رہا ہے۔ آن لائن ہراسانی، کردار کشی اور جعلی شناخت کا استعمال خطرناک چلن بن چکا ہے، اس ناسور کا تدارک موثرسائبر قوانین اور عوامی آگاہی کے بغیر ممکن

جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس معاشرتی بگاڑ کا سبب بنے لگے، موثر قانون سازی ضروری قرار Read More »