Hashmi

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت گرائو تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب بھر میں بھی دھرنے بڑھ رہے ہیں، ہم ظلم کیخلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور […]

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت گرائو تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم Read More »

چینی صدر کی نئے سکیورٹی ڈھانچے کے قیام کی تجویز،ایران نے حمایت کردی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران خطے میں مشترکہ سکیورٹی سے متعلق چین کی تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ مشترکہ سکیورٹی اپنانے پر چین کی تجویز اسی اصول کے مطابق ہے جس کی ایران طویل عرصے سے وکالت کرتا آرہا ہے۔

چینی صدر کی نئے سکیورٹی ڈھانچے کے قیام کی تجویز،ایران نے حمایت کردی Read More »

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید، مشورہ بھی دیدیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کوچ جیسن گلیسپی نے قومی ٹیم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سلیکٹر عاقب جاوید کو اپنے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ باہر سے دیکھنے پر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی خوف کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے

سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید، مشورہ بھی دیدیا Read More »

یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک کا سنسنی خیز انٹرویو،مودی سرکار اور بھارتی عدلیہ بے نقاب

حریت رہنما یاسین ملک کی بڑی بہن عابدہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ یاسین ملک نے بھارتی عدالتوں میں اپنے مقدمات کی پیروی نہ کرنے اور زندگی کی بھیک نہ مانگنےکا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں عابدہ ملک نے بتایا کہ یاسین ملک نے شدید

یاسین ملک کی بہن عابدہ ملک کا سنسنی خیز انٹرویو،مودی سرکار اور بھارتی عدلیہ بے نقاب Read More »

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے مکمل اتحادی تو نہیں لیکن انہیں سپورٹ کرتے رہے ہیں لیکن اب کچھ شکایات اور تحفظات حکومت سے ہیں اور وہ حل ہونے تک ساتھ نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سید نوید قمر کاکہنا تھا

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزادکشمیر الیکشن سمیت کئی شکایات، انتباہ بھی دیدیا Read More »

گلگت بلتستان میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا،پی پی امیدوار کا آزاد امیدوار سے کانٹے کا مقابلہ

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 9 (اسکردو-III) میں ہفتے کے روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور ایک آزاد امیدوار کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اس حلقے میں ضمنی انتخاب کا اعلان اس وقت کیا جب گلگت بلتستان سپریم

گلگت بلتستان میں ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا،پی پی امیدوار کا آزاد امیدوار سے کانٹے کا مقابلہ Read More »

سلمان آغا شاہ چارلس سے ملاقات میں کیوں نہیں تھے؟ مائیک ہیسن نے بتا دیا

پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات میں سلمان علی آغا کی عدم شرکت پر گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول صحافت قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ سلمان آغا سمیت 3 کھلاڑیوں کو شاہی تقریب سے بہت پہلے اسکواڈ

سلمان آغا شاہ چارلس سے ملاقات میں کیوں نہیں تھے؟ مائیک ہیسن نے بتا دیا Read More »

ٹرمپ

ایران کے جوہری مقام پر جلد شدید حملہ کرینگے،ٹرمپ کی بڑی دھمکی

واشنگٹن:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو امریکا کے لیے چھوٹا معاملہ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بڑی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں نائب صدر جے ڈی وینس کے اس بیان پر تبصرہ کیا جس میں

ایران کے جوہری مقام پر جلد شدید حملہ کرینگے،ٹرمپ کی بڑی دھمکی Read More »

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور پی ایس او کے مابین ایندھن فراہمی کی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کا معاہدہ

اسلام آباد:پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے PSO فلیٹ کارڈز کی فراہمی اور PAEC کو رعایتی نرخوں پر پیٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس (POL) کی متواتر سپلائی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے میں دو اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے- PSO فلیٹ کارڈز کی فراہمی اور پٹرول

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور پی ایس او کے مابین ایندھن فراہمی کی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کا معاہدہ Read More »

خواجہ آصف

 نئے صوبے، پیپلزپارٹی کی دورخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے موقف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں سرائیکی صوبے کی بات ہوتی ہے تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت کرتی ہے یا اس معاملے پر نرم گوشہ ظاہر کرتی ہےلیکن جب

 نئے صوبے، پیپلزپارٹی کی دورخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں، خواجہ آصف Read More »