Hashmi

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات

اسلام آباد:آزادکشمیر سول سروس سے پاکستان سول سروس میں میرٹ پر شمولیت کے بعد چوہدری کاشف حسین کو ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ میرپور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف حسین نے آزادکشمیر میں ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ اور ایڈیشنل کمشنر میرپور سمیت مختلف اہم انتظامی ذمہ داریاںسرانجام دی ہیں۔ یہ بھی […]

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات Read More »

نیپال سیلاب،سرنگ میں دعائیہ کلمات پڑھتا رہا، 9دنوں بعد زندہ نکلنے والے کا بیان

نیپال میں گلیشیئر کے ٹوٹنے کے نتیجے میں برف، چٹانوں اور مٹی کے تباہ کن ریلے کے 9دن بعد امدادی کارکنوں نے دریائے تریشولی سے منسلک ایک ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگ سے دو افراد کو زندہ نکال لیا۔ دونوں افراد کو فوری طور پر دارالحکومت کھٹمنڈو کے فوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

نیپال سیلاب،سرنگ میں دعائیہ کلمات پڑھتا رہا، 9دنوں بعد زندہ نکلنے والے کا بیان Read More »

ملک بھر کیلئے بجلی بلوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی ماہانہ اور حالیہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے لیے بجلی بالترتیب 2 روپے 6 پیسے اور 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دہرے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا جس کے نتیجے

ملک بھر کیلئے بجلی بلوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

حکومت کو عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا ہوں گے، قائم مقام صدر

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری رخسار احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:قائم مقام صدر طارق فاروق ،فاروق حیدر ملاقات، سیاسی صورتحال، نئی حکومت کی

حکومت کو عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانا ہوں گے، قائم مقام صدر Read More »

ابوظہبی میں پاکستانی کی قسمت چمک اٹھی،ایک ارب 13کروڑ جیت لئے

ابوظہبی میں بگ ٹکٹ لائیو ڈرا میں پاکستانی شہری شوکت آفتاب کی قسمت چمک گئی، ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کا گرینڈ پرائز جیت لیا۔ پاکستانی شہری کی جانب سے جیتی گئی رقم پاکستانی کرنسی میں تقریبا ایک ارب 13 کروڑ روپے بنتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پانچ ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کی قسمت

ابوظہبی میں پاکستانی کی قسمت چمک اٹھی،ایک ارب 13کروڑ جیت لئے Read More »

ویمنز کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، بھارتی کرکٹر نے 2ریکارڈ توڑ دیئے

انڈین ویمن کرکٹر سمریتی مندھانا نے ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، وہ سب سے زیادہ سنچریاں اور رنز بنانے والی بیٹر بن گئی ہیں۔ بھارتی اوپنر سمریتی مندھانا نے جمعرات کو ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے مارشل آرٹسٹ

ویمنز کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، بھارتی کرکٹر نے 2ریکارڈ توڑ دیئے Read More »

ٹرمپ

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا ، ہم جنگ جیت چکے، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا ، امریکا ایران جنگ پہلے ہی جیت چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں ، اے آئی انسانیت کےخلاف ہوگئی تو ہمارے پاس اسے روکنےکے لیے

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا ، ہم جنگ جیت چکے، ٹرمپ Read More »

مری میں ماں نے اپنے ہی 2ماہ کے بچے کو نالے میں پھینک دیا

مری میں سنگدل ماں نے اپنے ہی 2ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر نالے میں پھینک کر قتل کر دیا۔ مری کے نواحی گاؤں گوہڑہ مسیاڑی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں سگی ماں نے ہی مبینہ طور پر اپنے 2ماہ کے معصوم بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیاجس کے نتیجے میں بچہ

مری میں ماں نے اپنے ہی 2ماہ کے بچے کو نالے میں پھینک دیا Read More »

زمین

پنجاب میں کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن،خفیہ سیل قائم ،گرفتاریاں شروع

پنجاب حکومت نے کرپشن، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرتے ہوئے خفیہ سیل قائم کردیا، جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت گرفتاریاں بھی شروع ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کےخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے،اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کارروائیوں

پنجاب میں کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن،خفیہ سیل قائم ،گرفتاریاں شروع Read More »

کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیشئرز کو پگھلانے کا سبب؟حیران کن انتباہ جاری

ماحولیات کے تحقیق کاروں نے حال ہی میں ایک حیران کن انتباہ جاری کیا ہے کہ کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں اور اس کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ ریسرچ جرنل ریجنل انوائرنمنٹل چینج میں شائع ہونے والے تحقیق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نیپال میں واقع

کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیشئرز کو پگھلانے کا سبب؟حیران کن انتباہ جاری Read More »