یو اے ای کا الزام مسترد ، ایران نے فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیدیا
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق متحدہ عرب امارات( یو اے ای )کا بیان مسترد کردیا۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بے بنیاد الزامات کے خلاف انتباہ پر فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیا ۔ یہ بھی پڑھیں:ایران نے […]
یو اے ای کا الزام مسترد ، ایران نے فالس فلیگ آپریشنز کا حوالہ دیدیا Read More »









