Hashmi

ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں، اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ کی صورتحال سمیت پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فون پر بات […]

ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں، اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ Read More »

راولپنڈی اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش سے جل تھل،الرٹ جاری

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے متعدد علاقے زیر آب آگئے ، ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں 115 ، کمرشل مارکیٹ میں 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر

راولپنڈی اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں بارش سے جل تھل،الرٹ جاری Read More »

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، بابر اعظم کی شرکت میڈیکل کلیئرنس سے مشروط

لیڈز: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت میڈیکل ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہوگئی۔ بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پاکستان کے 3 روزہ پریکٹس میچ کے دوران انگلی پر گیند لگ گئی تھی۔

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، بابر اعظم کی شرکت میڈیکل کلیئرنس سے مشروط Read More »

امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،قائم مقام صدر

مظفرآباد: قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتازراٹھور نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان خٹک اور آئی جی پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ یہ بھی

امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،قائم مقام صدر Read More »

مذاکرات

امریکا ایران مذاکرات کیلئے رکھی گئی 60روزہ ڈیڈ لائن ختم ، مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتے، ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت میں مذاکرات کے لیے رکھی گئی 60روز کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ا مریکا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت

امریکا ایران مذاکرات کیلئے رکھی گئی 60روزہ ڈیڈ لائن ختم ، مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتے، ٹرمپ Read More »

ورلڈ مکس مارشل آرٹس کپ میں سبزہلالی پرچم بلند، 11سالہ اورنگزیب تاثیر کی شاندار فتح

انٹرنیشنل ورلڈ مکس مارشل آرٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کے کم عمر فائٹر 11سالہ اورنگزیب تاثیر نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ ورلڈ کپ کے اپنے پہلے مقابلے میں اورنگزیب تاثیر نے جنوبی افریقہ کے 12 سالہ روبن پریٹوریس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر اگلے مرحلے

ورلڈ مکس مارشل آرٹس کپ میں سبزہلالی پرچم بلند، 11سالہ اورنگزیب تاثیر کی شاندار فتح Read More »

برف پگھلنا شروع؟ وفاقی وزراء کی اپوزیشن رہنماؤں سے اہم ملاقات

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کافی عرصے بعد برف پگھلنا شروع ہوئی ہے اور حکومتی وزراء کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ ، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر

برف پگھلنا شروع؟ وفاقی وزراء کی اپوزیشن رہنماؤں سے اہم ملاقات Read More »

پاکستان کا بھارتی وزیرداخلہ کے الزامات پر سخت ردعمل، آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے پاکستان پر عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ بھارت میں ہونے والی گرفتاریاں اور پاکستان پر عائد الزامات محض اندرونی سیاسی مقاصد کے لیے گھڑا گیا

پاکستان کا بھارتی وزیرداخلہ کے الزامات پر سخت ردعمل، آئینہ دکھا دیا Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق،عمان پر بمباری کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کے ساتھ خفیہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے ایران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفارتی حل کے لیے وقت موجود ہے۔ انہوں نے عمان کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگر اس

ٹرمپ کی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق،عمان پر بمباری کی دھمکی Read More »

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان ماسکو کو کراچی اور فیصل آباد سے ملانے والی اپنی پہلی فریٹ ریل سروس شروع کرنے پر کام کررہے ہیں جبکہ بیلاروس کو بھی ممکنہ شراکت دار کے طور پر شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جسے بھارت کیلئے

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا Read More »