لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،5میڈلز بھی اپنے نام کئے
پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ میں منعقد ہونے والی 2026ء ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گولڈ سمیت 5 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی ۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے اعلیٰ سطح کے اس بین الاقوامی مقابلے میں غیر معمولی مہارت کا […]









