Hashmi

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے

بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ 78 سالہ عالمگیر اگرچہ ایک بڑی حد تک رسمی نوعیت کے عہدے پر فائز ہوں گے تاہم اب وہ سربراہِ مملکت اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی […]

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے Read More »

اسپینٹک چوٹی سر کرنیوالی کوہ پیما عاصمہ مشتاق واپسی پر زندگی کی بازی ہار گئیں

پاکستانی کوہ پیما، سیاح اور سفر کی ویڈیوز بنانے والی عاصمہ مشتاق اسپینٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران بلند مقام پر طبیعت خراب ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ عاصمہ مشتاق حال ہی میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپینٹک چوٹی کو سر کرنے والی مہم کا

اسپینٹک چوٹی سر کرنیوالی کوہ پیما عاصمہ مشتاق واپسی پر زندگی کی بازی ہار گئیں Read More »

مخصوص نشستیں ،کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے، پی پی قیادت ایک نشست پر تقسیم

اسلام آباد(عامر اقبال ہاشمی )قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر کی 8 مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی آج 20اگست بروز جمعرات کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جائیں گے، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 7امیدواروں کو میدان میں اتار دیا گیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی نے ایک ٹکٹ جاری کردیا ہے جبکہ دوسری نشست پر قیادت تقسیم

مخصوص نشستیں ،کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے، پی پی قیادت ایک نشست پر تقسیم Read More »

انوکھی ضد،شرارتی بچے نے رن وے پر اڑان کیلئے تیار پرواز منسوخ کرادی

کینیڈا میں ایک بچے کی شرارت کے باعث ٹورنٹو جانے والی پرواز کو رن وے سے واپس ٹرمینل لانا پڑ گیا جبکہ ایئرلائن نے بعد ازاں پرواز منسوخ کردی۔ کینیڈین خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ برٹش کولمبیا کے ایک ایئرپورٹ پر پورٹر ایئرلائنز کی پرواز پی ڈی 444 میں پیش آیا، طیارہ ٹرمینل سے

انوکھی ضد،شرارتی بچے نے رن وے پر اڑان کیلئے تیار پرواز منسوخ کرادی Read More »

پاکستان ،سری لنکا اور انگلینڈ کرکٹ کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک سری لنکا اور انگلینڈ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سری لنکا کی ٹیم 4 اکتوبر کو پاکستان

پاکستان ،سری لنکا اور انگلینڈ کرکٹ کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری Read More »

رومی کشمیر کی تصنیف سیف الملوک کے10ہزار اشعار کا اردو ترجمہ ،کتاب شائع

پاکستان کے معروف شاعر انور مسعود نے پنجابی کے معروف صوفی شاعر،رومی کشمیر میاں محمد بخشؒ کی شہرہ آفاق تصنیف سیف الملوک کے 10 ہزار اشعار کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ وی نیوز کے مطابق میاں محمد بخش کی سیف الملوک کے 10 ہزار اشعار پر مشتمل اردو ترجمے کی کتاب (19 اگست کو) شائع

رومی کشمیر کی تصنیف سیف الملوک کے10ہزار اشعار کا اردو ترجمہ ،کتاب شائع Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہےاورمعیشت برقرار رکھنے میں مدد دینے والے ممالک اور اداروں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،سہولت فراہم کرنیوالے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی کوششوں پر بات چیت

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں پر بات چیت ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ یہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی کوششوں پر بات چیت Read More »

لیڈز، ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام،171رنز پر ڈھیر

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم کو 171 رنز پر آؤٹ کردیا۔ دونوں بولرز نے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نمایاں بلے باز رہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کیخلاف پہلا

لیڈز، ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام،171رنز پر ڈھیر Read More »

لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،5میڈلز بھی اپنے نام کئے

پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ میں منعقد ہونے والی 2026ء ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گولڈ سمیت 5 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی ۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے اعلیٰ سطح کے اس بین الاقوامی مقابلے میں غیر معمولی مہارت کا

لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی،5میڈلز بھی اپنے نام کئے Read More »