فیلڈ مارشل کی بڑی کامیابی،ٹرمپ نے پاکستان کی وجہ سے جنگ بندی میں توسیع کردی
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کو امریکا ایران مذاکرات کی کوششوں کے دروان بڑی کامیابی ملی ہے اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں […]
فیلڈ مارشل کی بڑی کامیابی،ٹرمپ نے پاکستان کی وجہ سے جنگ بندی میں توسیع کردی Read More »









