Hashmi

معاہدے کی خلاف ورزی،سری لنکن کرکٹر پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر داسن شناکا پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کیلئے لاہور قلندرز کے داسن شناکا نے ایونٹ سے دستبردار ہوکر معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے […]

معاہدے کی خلاف ورزی،سری لنکن کرکٹر پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال پابندی عائد Read More »

13ویں ترمیم چیلنج کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے، عدالت ختم نہیں کرسکتی، فاروق حیدر

مظفرآباد:سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کوئی عدالت 13ویں آئینی ترمیم ختم نہیں کر سکتی، میں فریق بننے جا رہا ہوں، کسی کو تحفظات ہیں تو کھل کر سامنے آئے، بیٹھ کر بات کریں،جھاڑیوں سے چھپ کر وار کرنے کے بجائے سامنے آئیں۔ حیدر میموریل ایسوسی ایشن کے زیر

13ویں ترمیم چیلنج کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے، عدالت ختم نہیں کرسکتی، فاروق حیدر Read More »

رائٹرز

امریکا سے مذاکرات،ایرانی وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا

امریکا سے مذاکرات کے لیے ایران کا اعلیٰ سطح وفدآج منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، وفد کی سربراہی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، اس سلسلے میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے

امریکا سے مذاکرات،ایرانی وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا Read More »

پی ایس ایل، پلے آف میں جانے کیلئے کونسی ٹیم کو کتنے میچ جیتنا ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج سے دوبارہ لاہور سے شروع ہوگا۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئی ہیں، پلے آف مرحلے کے تین اسپاٹس کے لیے 6 ٹیموں میں میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل

پی ایس ایل، پلے آف میں جانے کیلئے کونسی ٹیم کو کتنے میچ جیتنا ہوں گے؟ Read More »

ن لیگ باغ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئی،28اپریل کا الٹی میٹم

باغ:ممبر قانون ساز اسمبلی سردار میر اکبر خان کی قیادت میں باغ میں مسلم لیگ ن نے بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور حکومت پر فنڈز روکنے، سڑکوں پر کٹ لگانے، ہیلتھ کارڈ کی بندش ،انتقامی کارروائیوں ، تعلیمی پیکیج میں ردوبدل کا الزام لگا دیا ہے۔ سردار میراکبر نے حکومت کو ایک ہفتہ کا وقت

ن لیگ باغ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئی،28اپریل کا الٹی میٹم Read More »

بلاگ، ولاگ بنانے والے سرکاری ملازمین ہوشیار،اجازت لازمی قرار

حکومت نے سول سرونٹس کنڈ کٹ رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام افسران کے لیے سالانہ اثاثہ جات ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو بلاگ، ولاگ اور میڈیا پلیٹ فارم چلانے کے لیے اجازت درکار ہوگی۔ وفاقی

بلاگ، ولاگ بنانے والے سرکاری ملازمین ہوشیار،اجازت لازمی قرار Read More »

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایران سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کی خبروں کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے، سرمایہ کار متضاد اطلاعات کے باعث

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

پی ٹی اے

جعلی کالز اور ایس ایم ایس، پی ٹی اے نے الرٹ جاری کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے پیش نظر شہریوں کے لیے ایک جامع ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں جعلی کالز اور پیغامات کے ذریعے ہونے والی دھوکہ دہی سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق جعل ساز اکثر خود کو بینک،

جعلی کالز اور ایس ایم ایس، پی ٹی اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

موت سے قبل کیسے خواب آتے ہیں؟نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

انسانی زندگی کے آخری ایام اور اس دوران نظر آنے والے خواب ہمیشہ سے معمہ رہے ہیں لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق نے اس پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی تحقیق چونکا دینے والے انکشافات سامنے لائی ہے، جس کے مطابق مرنے سے پہلے لوگوں کو

موت سے قبل کیسے خواب آتے ہیں؟نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات Read More »

ایرانی مذاکراتی ٹیم کی اسلام آباد آمد ؟ امریکی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کے روز پاکستان پہنچنے کا امکان ہے ۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ وہی وفد ہوگا جو پہلے مرحلے میں ہونے والے مذاکرات میں بھی شریک

ایرانی مذاکراتی ٹیم کی اسلام آباد آمد ؟ امریکی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا Read More »