Amir Hashmi

میئر صادق خان نے کا بڑا اقدام،استقبال رمضان کیلئے لندن جگمگا اٹھا، اہم پیغام جاری

لندن:پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنہیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور وہ پانے […]

میئر صادق خان نے کا بڑا اقدام،استقبال رمضان کیلئے لندن جگمگا اٹھا، اہم پیغام جاری Read More »

حکومت کیخلاف پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی آزادکشمیر بھی تقسیم، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد:ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں اپوزیشن کی ہونیوالی پریس کانفرنس کے آفٹر شاکس آنے کا سلسلہ جاری ہے ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بعد پی ٹی آئی آزادکشمیر کی قیادت بھی تقسیم ہو گئی ہے اور ایک دوسرے پر الزامات لگا دیئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم

حکومت کیخلاف پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی آزادکشمیر بھی تقسیم، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی Read More »

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے 17مطالبات پر عملدرآمد ہوچکا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد:وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، آزادکشمیر کے وزراء قاسم مجید،دیوان چغتائی اور چیف سیکرٹری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے 17مطالبات پر عملدرآمد ہوچکا، انجینئر امیر مقام Read More »

چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ آزادکشمیر چودھری عنصر اقبال نے استعفیٰ دے دیا

مظفرآباد: چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ آزادکشمیر چودھری عنصر اقبال نے چارج سنبھالنے سے قبل ہی اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چودھری عنصر اقبال نےویڈیو پیغام میں کہا کہ نامزدگی پر وزیراعظم کا مشکور ہوں اور پیپلزپارٹی کی پوری قیادت کا مشکور ہوں، میں مظفرآباد تھا اور میں نے سٹڈی کی ہے کہ صرف 3 سے

چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ آزادکشمیر چودھری عنصر اقبال نے استعفیٰ دے دیا Read More »

رمضان المبارک

رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ اسپارکو کے ترجمان کے مطابق پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے ، نئے چاند کی پیدائش ہوچکی ہے ، آج غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی، چاند آنکھ

رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا Read More »

رمضان میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

رمضان المبارک کے دوران معدے کی سوزش یا پیپٹک السر کے مریضوں کو روزہ رکھتے وقت خصوصی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بیماریاں بیکٹیریا کے انفیکشن، سگریٹ نوشی، درد کش ادویات کے طویل استعمال، زیادہ کھانے اور مرچ مصالحے دار، چکنائی والی یا تیزابی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوسکتی

رمضان میں معدے کے مریضوں کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ Read More »

ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق جائزہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں دن کے درجہ حرارت

ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی Read More »

بھارت نے امریکی خوشنودی کیلئے3ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لئے

بھارت نے ایران سے منسلک مزید تین آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے بعد غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے اپنے سمندری علاقے میں نگرانی میں اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کا یہ مقصد ہے کہ اس کے پانیوں کو تیل کی مال برداری چھپانے کے لیے

بھارت نے امریکی خوشنودی کیلئے3ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لئے Read More »

سپریم کورٹ

پولیس دستاویز میں ذات، برادری کا حوالہ نہ دیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین یا گواہوں کے

پولیس دستاویز میں ذات، برادری کا حوالہ نہ دیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم Read More »

iran supreme leader

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

تہران:ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ہو گیاہے اور ایرانی وفد نے مذاکرات جاری رکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرادور ختم ،خامنہ ای نے ٹرمپ کو خبردار کردیا Read More »