کہیں شدید گرمی اور کہیں تیز بارش،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مختلف علاقوں میں 5 مئی تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) جاری رہنے کا امکان ہے۔ اتھارٹی کے مطابق 24 اپریل سے 29 اپریل کے دوران ملک کے بعض […]
کہیں شدید گرمی اور کہیں تیز بارش،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »









