Hashmi

مکالمہ اور سفارتکاری ہی مسائل کا حل ہیں،نائب وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کا ملاقات میں اتفاق

پاکستان کی امن کوششوں میں اہم سفارتی پیشرفت ہوئی ہے اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد پہنچ کر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور ایران و امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ […]

مکالمہ اور سفارتکاری ہی مسائل کا حل ہیں،نائب وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کا ملاقات میں اتفاق Read More »

نوجوانوں کو روزگار فراہمی کیلئے جاب فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ

مظفرآباد:آزادکشمیر حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اعلٰی تعلیم کے حصول کے لیے انقلابی اقدام۔ محکمہ سپورٹس،یوتھ اینڈ کلچر کی جاب سے دو روزہ جاب فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس جاب فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے اور روزگار کے فراہمی کے لیے رہنمائی فراہم کی

نوجوانوں کو روزگار فراہمی کیلئے جاب فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ Read More »

تعلیمی پیکیج قبل از انتخابات دھاندلی ، فاروق حیدر نے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے 120دن قبل کوئی پیکیج یاترقیاتی منصوبے نہیں دیا جاسکتا، تعلیمی پیکیج کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے جبکہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف مشاورت سے اپیل کا فیصلہ کرینگے۔ مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے

تعلیمی پیکیج قبل از انتخابات دھاندلی ، فاروق حیدر نے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان کردیا Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش ایران کیلئے نقصان دہ یا فائدہ مند؟حیران کن اعدادوشمار آگئے

ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو کئے گئے حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد ورفت روک کر علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا، جس سے خطے سمیت دنیا بھر کو معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا  ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش ایران کیلئے نقصان دہ یا فائدہ مند؟حیران کن اعدادوشمار آگئے Read More »

اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے،ترجمان وائٹ ہاؤس کی تصدیق

ترجمان وائٹ ہائوس کیرولائن لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پیش رفت نظر آرہی ہے،اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جے ڈی وینس امریکا میں رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے،ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان

اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے،ترجمان وائٹ ہاؤس کی تصدیق Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان، دھادر پولیس سٹیشن پر حملہ ناکام، فورسز کی بروقت کارروائی ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے دھادر میں 15 سے 20 دہشتگردوں نے دھادر پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ پولیس اسٹیشن دھادر سرکٹ ہاؤس سے تقریباً 4 کلومیٹر جبکہ بولان وئیر (152 ایئر ڈیفنس بٹالین ہیڈکوارٹر) سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حملے کے دوران پولیس اہلکاروں نے اپنی استعداد کے مطابق فوری

بلوچستان، دھادر پولیس سٹیشن پر حملہ ناکام، فورسز کی بروقت کارروائی ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی Read More »

صحافت کی آڑ میں ملک دشمن بیانیہ پھیلانے والوں کے خلاف قانون کا شکنجہ سخت، جعلی صحافی فخرالرحمان گرفتار

اسلام آباد میں مقیم ایک جعلی صحافی فخر الرحمان عرصہ دراز سے آزادی رائے اور صحافت کی آڑ میں ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف مہم چلا رہا تھا۔ کبھی یہ بلوچستان اسرئیل کو دیتا ہے، کبھی فتنہ الہندستان کی تشہیر کرتا ہے، کبھی وزیراعظم کو جعلی اور پاکستان کے ثالثی کردار کو ڈرامہ کہتا

صحافت کی آڑ میں ملک دشمن بیانیہ پھیلانے والوں کے خلاف قانون کا شکنجہ سخت، جعلی صحافی فخرالرحمان گرفتار Read More »

ڈومیسائل سسٹم ڈیجیٹل کرنیکا فیصلہ، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

لاہور:پنجاب حکومت نے ڈومیسائل سسٹم کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور پیپر لیس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نئے نظام کے تحت درخواست، تصدیق اور ادائیگی کا تمام عمل آن لائن کیا جائے گا جس سے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات ملے گی اور سروس کی فراہمی تیز

ڈومیسائل سسٹم ڈیجیٹل کرنیکا فیصلہ، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا Read More »

چینی کمپنی کا اڑنے والی کاروں کی تیاری کا اعلان، ہزاروں آرڈرز بھی مل گئے

چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ایکس پینگ نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب لانے کی تیاری کرلی ہے۔ کمپنی کے صدر برائن گو نے کہا ہے کہ ایکس پینگ اگلے سال سے اپنی ‘فلائنگ کارز’ (اڑنے والی کاروں) کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کردے گی، جبکہ 2026 کی چوتھی سہ ماہی

چینی کمپنی کا اڑنے والی کاروں کی تیاری کا اعلان، ہزاروں آرڈرز بھی مل گئے Read More »

بڑھتی کشیدگی، امریکا کا ایک اور بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار امریکی بحری بیڑہ جارج ایچ ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ پہنچ گیا جس سے مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری قوت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

بڑھتی کشیدگی، امریکا کا ایک اور بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا Read More »