Hashmi

ایرانی سفیر کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اظہار تشکر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابل تحسین قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:عراقچی […]

ایرانی سفیر کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اظہار تشکر Read More »

قیمتوں

سولر صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاورڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی شرط ختم کرنے کے لیے باضابطہ نظرثانی کی درخواست کردی اور کہا ہے کہ ایسے فیصلے حکومت کی قابل تجدید توانائی پالیسی کے فروغ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ وفاقی وزیرِ

سولر صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا Read More »

پی ایس ایل پلے آف مرحلہ ، شائقین کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے میچز کو اسٹیڈیم میں دیکھنے کے حوالے سے شائقینِ کرکٹ کی آواز سوشل میڈیا پر زور پکڑ گئی ہے اور OpenPSLforPublic کے ہیش ٹیگ کے ساتھ یہ مطالبہ عالمی ٹرینڈ بن چکا ہے۔ کرکٹ کے دیوانے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کر رہے ہیں کہ صرف فائنل

پی ایس ایل پلے آف مرحلہ ، شائقین کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

عراقچی کا ہنگامی دورہ پاکستان،تحریری شرائط پیش کیں، ایرانی خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دورہ اسلام آباد کے دوران امریکا کے لیے ایران کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش کردی ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہے ایران کی پیش کردہ تحریری شرائط میں ایران نے اپنے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سے متعلق اپنی سرخ لکیریں واضح طور پر بیان

عراقچی کا ہنگامی دورہ پاکستان،تحریری شرائط پیش کیں، ایرانی خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »

پی ایس ایل، آج 2اہم میچز، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے پاس آخری موقع

پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو لاہور 2میچز کی میزبانی کرے گا، کراچی کنگز اورلاہور قلندرز کیلئے صورتحال نازک ہو گئی، کراچی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، لاہور کو پشاور زلمی کیخلاف لازمی فتوحات درکار ہوں گی، دونوں میچز فائنل فور کی دوڑ پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم تقریباً

پی ایس ایل، آج 2اہم میچز، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے پاس آخری موقع Read More »

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مطالبہ پرحکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بندکرنیکا فیصلہ

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریباً 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام کامقصد سرکاری مالی وسائل کو یکجاکرنااور قرضوں کی لاگت میں کمی لانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی

آئی ایم ایف مطالبہ پرحکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بندکرنیکا فیصلہ Read More »

فوڈ اتھارٹی

پیزا، برگر شاپس پر ایکسپائر ومضر صحت اشیاء کے استعمال پر فوڈ اتھارٹی کاایکشن،3آئوٹ لیٹس سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے گوجرہ بائی پاس روڈ پر قائم پیزا اور برگر شاپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف آؤٹ لیٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انسپکشن کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات سامنے آئے جبکہ فریزر میں گندگی بھی پائی گئی۔کچن ایریاز کی چیکنگ کے دوران گلی سڑی سبزیاں اور ایکسپائر اشیاء

پیزا، برگر شاپس پر ایکسپائر ومضر صحت اشیاء کے استعمال پر فوڈ اتھارٹی کاایکشن،3آئوٹ لیٹس سیل Read More »

مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتاہوں،چوہدری اخلاق

آزادکشمیر کے وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نے مسلم لیگ(ن) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتاہوں جس پر مسلم لیگی کارکنوںنے شدید ردعمل دیا ہے۔ کھوئیرٹہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمال چوہدری محمد اخلاق نے کہا کہ میں کھری باتیں

مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتاہوں،چوہدری اخلاق Read More »

تہران اپنا موقف پاکستان کے ذریعے آگے پہنچائے گا، امریکی حکام سے میٹنگ طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران اپنے حالیہ مشاہدات اور موقف سے پاکستان کو باقاعدہ آگاہ کرے گا اور امریکی حکام سے اسلام آباد میں میٹنگ طے نہیں ہے۔ ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان خطے میں امن کی بحالی کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے اور

تہران اپنا موقف پاکستان کے ذریعے آگے پہنچائے گا، امریکی حکام سے میٹنگ طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ Read More »

وزیر اعظم

تعلیمی پیکیج میں کمی پیشی کو دور کیا جائیگا،فیصل راٹھور

کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک جامع تعلیمی پیکیج متعارف کروایا جس سے قبل مکمل ریشنلائزیشن کی گئی تاکہ حقیقی بنیادوں پر اصلاحات لائی جا سکیں۔ہم عملی اقدامات کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ دیہاڑی باغ کھوئی رٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے

تعلیمی پیکیج میں کمی پیشی کو دور کیا جائیگا،فیصل راٹھور Read More »