Hashmi

وزیر اعظم

وزیراعظم کا یومِ مزدور پر ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور طبقہ اپنی انتھک محنت اور بےلوث خدمات کے ذریعے قومی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج یومِ مزدور […]

وزیراعظم کا یومِ مزدور پر ملک بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش Read More »

عمران عباسی

شہید عمران عباسی کی آخری رسومات ، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ کے نواحی گاؤں موئیاں کھکھیاں کی فضائیں اس وقت سوگوار ہو گئیں جب پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار عمران عباسی کی شہادت کی خبر علاقے میں پہنچی ۔ وہ دورانِ سروس ملکی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کے مقدس فریضے کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید کی

شہید عمران عباسی کی آخری رسومات ، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11: دوسرے ایلی منیٹر میں آج ایک اہم اور سنسنی خیز مقابلہ متوقع

پاکستان سپر لیگ 11 کے دوسرے ایلی منیٹر میں آج ایک اہم اور سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے جہاں پہلی بار ایونٹ میں شریک ہونے والی حیدرآباد کنگز مین کا سامنا تجربہ کار اور تین مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈسے ہوگا ۔ اس میچ کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی ہے

پی ایس ایل 11: دوسرے ایلی منیٹر میں آج ایک اہم اور سنسنی خیز مقابلہ متوقع Read More »

تعیناتی

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کردی گئی

نیلم(کشمیرڈیجیٹل)عوامی مطالبات اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ۔ ڈاکٹر زاہدہ انور دختر انور حسین، جنہیں قبل ازیں ٹرانسفر کر دیا گیا تھا، کو ایم ایس ٹی ایچ کیو کیل ڈاکٹر محمد اشرف مغل کی تحریک اور بریگیڈیئر عمران ارشد

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں گائناکالوجسٹ کی تعیناتی کردی گئی Read More »

اسرائیل

اسرائیل کی بین الاقوامی سمندری حدود میں کارروائی غیر قانونی ہے ، اطالوی وزیراعظم

اٹلی نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری قافلے کو روکنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے اور حراست میں لیے گئے اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق  اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے دفتر سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا

اسرائیل کی بین الاقوامی سمندری حدود میں کارروائی غیر قانونی ہے ، اطالوی وزیراعظم Read More »

آئی پی ایل

آئی پی ایل : ڈریسنگ روم میں غیرقانونی حرکت پر بھارتی کھلاڑی کو سزا مل گئی

راجستھان رائلز کے کپتان ریان پراگ کو انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ لیگ انتظامیہ نے انہیں ڈریسنگ روم میں ویپ استعمال کرنے پر جرمانہ عائد کیا ہے ۔ آئی پی ایل حکام کے مطابق 24 سالہ ریان پراگ کو نیو چندی گڑھ

آئی پی ایل : ڈریسنگ روم میں غیرقانونی حرکت پر بھارتی کھلاڑی کو سزا مل گئی Read More »

امریکا نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنایا ہے، حملوں کا مقصد مذاکرات میں تعطل ختم کرنا یا جنگ کے مکمل خاتمے سے پہلے ایران کو آخری فیصلہ کن ضرب لگانا ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق حملوں میں ایران کے

امریکا نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا Read More »

زلزلہ کے بعد تعمیرنو مکمل ہوئے بغیر ہی سیرا کے انضمام کا فیصلہ کر لیا گیا

مظفرآباد/اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت سٹیٹ ارتھ کیوک ری کنسٹرکشن اینڈ ریہبلیٹیشن ایجنسی سیرا(SERRA) کا اجلاس اہم منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیرا کے ایس ڈی ایم اے میں انضمام کا فیصلہ کیا گیا حالانکہ تعمیر نو کے کام ابھی مکمل نہیں ہوئے، سیکڑوں سکول ودیگر اداروں کی عماروں کا کام شروع

زلزلہ کے بعد تعمیرنو مکمل ہوئے بغیر ہی سیرا کے انضمام کا فیصلہ کر لیا گیا Read More »

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ،مزدور کے نام پر عام تعطیل،محنت کش آج بھی دیہاڑی لگائے گا

اسلام آباد:ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات،یہ صرف ایک مصرعہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے مزدورطبقے کی روزمرہ حقیقت کی عکاسی ہے جو اپنی محنت سے زندگی کا پہیہ چلاتا ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے،تقریبات بھی ہوں گی مگر دوسری جانب محنت کش طبقے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ،مزدور کے نام پر عام تعطیل،محنت کش آج بھی دیہاڑی لگائے گا Read More »

وسطی باغ میں سیاسی ہلچل، امتیاز طاہر واپس ن لیگ میں شامل ہو گئے

حلقہ وسطی باغ کی سیاست میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کو اہم دھچکا لگا ہے اور کفل گڑھ سے تعلق رکھنے والے متحرک سیاسی کارکن امتیاز طاہر نے پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ کرمسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امتیاز طاہر نے گزشتہ روز اسلام آباد میں

وسطی باغ میں سیاسی ہلچل، امتیاز طاہر واپس ن لیگ میں شامل ہو گئے Read More »