Hashmi

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کیخلاف لیبر پارٹی میں بغاوت،شبانہ محمود نے بھی مشورہ دیدیا

لندن :برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر پر بلدیاتی الیکشن میں ناکامی کے بعد سے 57 ارکان پارلیمان نے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ 3 ارکان پارلیمان نشستیں چھوڑ چکے ہیں،برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے وزیراعظم کیئراسٹارمر کو استعفے کیلئے ٹائم لائن دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستعفی ارکان پارلیمان نے […]

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کیخلاف لیبر پارٹی میں بغاوت،شبانہ محمود نے بھی مشورہ دیدیا Read More »

اٹک، بہادر شہری نے اپنی جان کی قربانی دے کر کئی جانیں بچالیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے  اٹک کے علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل ، کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ جنڈ اور خوشحال گڑھ پل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ شخص (خارجی دہشت گرد) کھیتوں کے راستے آگے بڑھ

اٹک، بہادر شہری نے اپنی جان کی قربانی دے کر کئی جانیں بچالیں Read More »

ہم جا نہیں رہے آرہے ہیں ،اگلے 2سال میں ہر شخص کو خوشحال بنا دینگے، فیصل راٹھور

باغ :وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ7ماہ کسی بھی حکومت کا ہنی مون پیریڈہوتے ہیں، ہم جا نہیں رہے ہم آرہے ہیں، اللہ نے موقع دیا تو اگلے دو سال میں ریاست کےہر شخص کو خوشحال بنا دیں گے باغ کے علاقہ ریڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز

ہم جا نہیں رہے آرہے ہیں ،اگلے 2سال میں ہر شخص کو خوشحال بنا دینگے، فیصل راٹھور Read More »

شاہ غلام قادر

پیپلزپارٹی بینظیر پروگرام کے نام پر سیاست کررہی اور نوکریاں بیچی جا رہی ہیں ، شاہ غلام قادر

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نےکہا ہے کہ پیپلزپارٹی بینظیر پروگرام کے نام پر سیاست کررہی ہے اور آج کل نوکریاں بیچی جا رہی ہیں جس کا ریٹ4لاکھ روپے لگایا گیا ہے، میں لوگوں کو بتا دینا چاہتا ہوں پیسہ ضائع نہ کریں ،

پیپلزپارٹی بینظیر پروگرام کے نام پر سیاست کررہی اور نوکریاں بیچی جا رہی ہیں ، شاہ غلام قادر Read More »

آزاد کشمیر کے عوام اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ، سراج الحق

باغ : جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام کو عدل، تعلیم اور علاج جیسی بنیادی سہولیات سے محروم کرنے والوں کو مزید ووٹ دے کر اسمبلیوں میں نہ بھیجا جائے۔ ظلم اور استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کرنا جہادِ اکبر ہے۔ انہوں نے جماعت اسلامی حلقہ وسطی باغ

آزاد کشمیر کے عوام اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ، سراج الحق Read More »

ن لیگ کے ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ پر ہوگی،کمیٹی کا سربراہ میں خود ہوں، امیر مقام

کوٹلی :وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم مکمل میرٹ پر کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے بنائی گئی نئی کمیٹی جلد اپنی سفارشات قائد مسلم لیگ ن کو پیش کریگی، کمیٹی کا سربراہ میں خود ہوں۔ صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے

ن لیگ کے ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ پر ہوگی،کمیٹی کا سربراہ میں خود ہوں، امیر مقام Read More »

این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، کن علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں

این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، کن علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟ Read More »

باغ، نالہ ماہل میں نہاتے 2نوجوان بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

باغ کے نواحی علاقے ارجہ میں نالہ ماہل میں نہاتے ہوئے 2نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوئے،دونوں نوجوانوں کا تعلق ڈب مکھیالہ سے تھا۔ دونوں نوجوان ارجہ کے مقام پر شدید گرمی کے باعث نالہ ماہل میں نہاتے اترے تھے لیکن وہ نالہ کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: نیلم،جاگراں میں

باغ، نالہ ماہل میں نہاتے 2نوجوان بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے Read More »

پیپلزپارٹی کو چھوڑنے والے رسوا ہوجاتے، انکا سیاست سے نام ونشان بھی مٹ جاتا، فیصل راٹھور کا دعویٰ

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ سماہنی کے دوران حلقہ سماہنی کی معروف سیاسی و سماجی اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما میجر ریٹائرڈ خضرالرحمان اور راجہ محمدایوب نے اپنے سیکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی اور وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

پیپلزپارٹی کو چھوڑنے والے رسوا ہوجاتے، انکا سیاست سے نام ونشان بھی مٹ جاتا، فیصل راٹھور کا دعویٰ Read More »

بھارت میں بھی معرکہ حق کی گونج، پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں تقریب،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں معرکہ حق کی فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں شہداء اور غازیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں سفارتی حکام، ماہرین اور کمیونٹی نمائندوں نے شرکت کی جبکہ وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیوں کو

بھارت میں بھی معرکہ حق کی گونج، پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں تقریب،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند Read More »