آزاد کشمیر میں سب سے پہلی گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنیوالی خاتون انتقال کر گئیں
آزاد کشمیر میں سب سے پہلی گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنیوالی معرف ماہر تعلیم محترمہ حمیدہ میر میرپور میں انتقال کر گئیں۔ حمیدہ میر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال میں اپنے تدریسی سفر کا آغاز کیا،حمیدہ میرنے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال میں دس سال تک بطور پرنسپل نہایت عمدگی سے خدمات انجام دیں […]
آزاد کشمیر میں سب سے پہلی گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنیوالی خاتون انتقال کر گئیں Read More »









