Hashmi

ایرانی مندوب

ہمارے منصوبے امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے نہیں بنائے جاتے ،ایرانی خبر ایجنسی

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جنگ کےخاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر ایران کے جواب پر امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ایرانی خبرایجنسی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران میں منصوبے امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے نہیں بنائے جاتے، ٹرمپ ایران کے جواب سے خوش نہیں تو یہ ایران کے […]

ہمارے منصوبے امریکی صدر کو خوش کرنے کیلئے نہیں بنائے جاتے ،ایرانی خبر ایجنسی Read More »

پاکستان بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ، شاہین آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بائیں ہاتھ کے

پاکستان بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ، شاہین آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا Read More »

ٹرمپ

ایران کا جواب قابل قبول نہیں، ٹرمپ، دوبارہ حملوں کا بھی عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی تجاویز کے جواب کو مسترد کر دیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے مختصر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کے نام نہاد نمائندوںکی جانب سے دیا گیا جواب پڑھا ہے۔یہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کا خلیج فارس میں غیر

ایران کا جواب قابل قبول نہیں، ٹرمپ، دوبارہ حملوں کا بھی عندیہ دیدیا Read More »

مظفرآباد،سرلی سچہ سموٹھ میں کلائوڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر نقصان

مظفرآباد (شبیر اعوان سے ) ضلع مظفرآباد کے حلقہ نمبر ایک  پٹہکہ کوٹلہ مظفرآباد کے یونین کونسل سرلی سچہ  کے گاؤں سموٹھ میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں ایک سکول کی دیوار اورتقریبا 3 کلو میٹررابطہ سڑک تباہ ہو گئی ہے جبکہ 3 سے 4 گھروں

مظفرآباد،سرلی سچہ سموٹھ میں کلائوڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر نقصان Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نکاح نامہ میں بڑی تبدیلیوں کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نکاح نامہ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق اندراجات کے طریقہ کار میں اہم تبدیلیوں کی ہدایت جاری کردی ہے اور حکومت کو ہدایت دی ہے کہ نکاح نامے میں ایک الگ کالم شامل کیا جائے جس میں اس شخص کی ملکیت واضح کی جائے جو حق مہر کے

سپریم کورٹ کا نکاح نامہ میں بڑی تبدیلیوں کا حکم دیدیا Read More »

نیلم،جاگراں میں جیپ حادثے کا شکار،2خواتین سمیت4افراد جاں بحق

وادی نیلم کے علاقے جاگراں بٹ گراں روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک جیپ حادثے میں 2خواتین سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ جیپ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گرنے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا

نیلم،جاگراں میں جیپ حادثے کا شکار،2خواتین سمیت4افراد جاں بحق Read More »

فیلڈ مارشل نے بنیان مرصوص تقریب میں قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا

شدید بارش بھی جذبہ حب الوطنی کو نہ روک سکی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں بنیان مرصوص کی تقریب میں شرکت کر کے قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔رش کے باوجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تقریب میں شریک رہے۔ پاکستان مانومنٹ پر معرکہ حق کی پہلی

فیلڈ مارشل نے بنیان مرصوص تقریب میں قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا Read More »

تنویر الیاس نے وسطیٰ باغ کے بجائے نیلم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد( عامراقبال ہاشمی سے) سابق وزیراعظم و پی پی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے نیلم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا جس کی تصدیق سابق وزیر حکومت وممبر اسمبلی جاوید بٹ نے ایک ویڈیو پیغام میں کی ہے۔ سردار تنویرالیاس نے اس سے قبل حلقہ وسطی باغ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا

تنویر الیاس نے وسطیٰ باغ کے بجائے نیلم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ Read More »

مہنگائی کا ایک وار، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے اور اس سے براہ راست ٹرانسپورٹ سیکٹر متاثر

مہنگائی کا ایک وار، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا Read More »

مٹی کا تیل41روپے80پیسے فی لیٹر سستا،پیٹرول پر لیوی بڑھا دی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب پیٹرولیم لیوی میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے فیصلے کے بعد مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیاجس

مٹی کا تیل41روپے80پیسے فی لیٹر سستا،پیٹرول پر لیوی بڑھا دی گئی Read More »