Hashmi

ٹرمپ کو جھٹکا،امریکی سینیٹ میں ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور امریکی فوج کو وہاں سے ہٹانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی ناکہ بندی سے امریکی فوج کو ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایرانی سپریم لیڈر آبادی میں اضافے کے خواہشمند،عوام […]

ٹرمپ کو جھٹکا،امریکی سینیٹ میں ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور Read More »

ایرانی سپریم لیڈر آبادی میں اضافے کے خواہشمند،عوام کو پیغام جاری

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کی ایک بڑی اور بااثر طاقت کے طور پر حیثیت میں اضافہ براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قومی یوم

ایرانی سپریم لیڈر آبادی میں اضافے کے خواہشمند،عوام کو پیغام جاری Read More »

پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش،سائنسدانوں کا معدوم پرندہ دنیا میں واپس لانے کا دعویٰ

سائنسدانوں نے پہلی بار مرغی کے چوزے کو مصنوعی انڈے کے ذریعے دنیا میں لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس پیشرفت سے ماضی میں معدوم ہو جانے والے 12 فٹ لمبے پرندے moa کو پھر سے واپس لانے میں مدد مل سکے گی۔ Colossal Biosciences نامی کمپنی نے بتایا کہ ایک کیپسول کے اندر زندہ

پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش،سائنسدانوں کا معدوم پرندہ دنیا میں واپس لانے کا دعویٰ Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی ایک اور ڈیڈلائن دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا، ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا۔ وائٹ ہاؤس بال روم کی تعمیری سائٹ کے دورے پر میڈیا سے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی ایک اور ڈیڈلائن دیدی Read More »

مظفر آباد کے بعد وادی کے ہر علاقہ میں بنو قابل پروگرام کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

مظفرآباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر کے نوجوان بیروزگار اور پریشان ہیں ، ایک ہی کنسورشیم پاکستان اور آزاد کشمیر پر حکومت کررہا ہے ۔ مظفر آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مفت آئی ٹی تربیت میں داخلہ کے لیے آئے ہوئے ہزاروں طلباء وطالبات سے خطاب کرتے ہوئےحافظ

مظفر آباد کے بعد وادی کے ہر علاقہ میں بنو قابل پروگرام کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم Read More »

آزاد کشمیر ،گریڈ1کے سیکڑوں ایڈہاک وعارضی ملازمین مستقل، صدارتی آرڈیننس جاری

آزاد کشمیر حکومت نے گریڈ1کے ایڈہاک اور عارضی ملازمین کومستقل کرنے کا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور و انسانی حقوق کی جانب سے18 مئی 2026 کوجاری کیا گیا آرڈیننس 14 مئی 2026 سے قائم مقام صدر آزاد کشمیرچوہدری الطیف ا کبر کی منظوری سے نافذ کیا گیا ہے۔ یہ

آزاد کشمیر ،گریڈ1کے سیکڑوں ایڈہاک وعارضی ملازمین مستقل، صدارتی آرڈیننس جاری Read More »

انتخابی

آزادکشمیر، 33پارٹیاں رجسٹریشن سے محروم،کونسی پارٹیاں الیکشن لڑینگی؟

مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر نے 2021کے انتخابات کے موقع پر رجسٹرڈ 42سیاسی جماعتوں میں سے 33کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے 2026 کے انتخابات میں صرف 9 سیاسی جماعتیں حصہ لیں گی۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق 33 سیاسی جماعتوں رجسٹریشن کی شرئط پوری نہ کر سکنے کے باعث رجسٹریشن سے محروم ہوگئی

آزادکشمیر، 33پارٹیاں رجسٹریشن سے محروم،کونسی پارٹیاں الیکشن لڑینگی؟ Read More »

پی ٹی آئی رجسٹریشن معطلی،میر عتیق نے راجہ منصور پر سنگین الزامات عائد کردیئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیر کےسیکرٹری جنرل میر عتیق الرحمان نے کہا ہےکہ 2سال تک راجہ منصور جنرل سیکرٹری رہے اور اس سے قبل راجہ منصور ایڈیشنل سیکرٹری رہے، انہوں نے ایک دفتر بیرسٹر سلطان محمود کو گلبرگ میں بنا کر دیا تھا اور ایک راجہ منصور کے پاس سوہاں اسلام آباد میںتھا

پی ٹی آئی رجسٹریشن معطلی،میر عتیق نے راجہ منصور پر سنگین الزامات عائد کردیئے Read More »

صمود فلوٹیلا کیساتھ جانیوالے سعد ایدھی گرفتار،ایسے حالات جذبے کو مزید مضبوط کرتے ہیں، گورنر سندھ

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے امدادی سامان غزہ لے کر جانے والے فلوٹیلا پر سوار سعد ایدھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کو قبرص کے ساحل کے قریب ان کشتیوں کو روک لیا جو غزہ تک امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے بین الاقوامی

صمود فلوٹیلا کیساتھ جانیوالے سعد ایدھی گرفتار،ایسے حالات جذبے کو مزید مضبوط کرتے ہیں، گورنر سندھ Read More »

تہران کو یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ،روس نے دوٹوک موقف اپنا لیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایران کے یورینیم افزودگی کے حق کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔ سرگئی لاروف نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران بھی جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی)

تہران کو یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ،روس نے دوٹوک موقف اپنا لیا Read More »