گلگت بلتستان

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی

آزاد کشمیر (عمر بھٹی راجپوت)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آغاز خطے کے لیے ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک مضبوط قدم سمجھا جا رہا ہے، جس سے جدید […]

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی Read More »

وزیراعظم

آزادکشمیر وگلگت بلتستان میں جیم سٹون سینٹرز قائم کئے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان وآزادکشمیر میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں اضافہ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ پیر کو

آزادکشمیر وگلگت بلتستان میں جیم سٹون سینٹرز قائم کئے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

این ڈی ایم اے کی بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مذکورہ علاقوں کے

این ڈی ایم اے کی بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے شمالی اور پہاڑی علاقوں کے لیے برفانی تودے (Avalanche) اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا سبب بنے گا، جس

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو

مظفر آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں کئی فٹ برف پڑنے کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، تاہم پاک فوج اور ضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھمنے

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی شدت برقرار ہے۔ مظفرآباد میں شہر اور گرد و نواح میں کہیں موسلا دھار بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید سردی کے باعث شہریوں کو مشکلات

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی Read More »

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد:(22 جنوری) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات میں بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ باہمی مشاورت اور تعاون سے

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

مصطفیٰ کمال

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز):وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت ایک پانچ سالہ منصوبے کے تحت دی جائے گی، جس سے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال Read More »

دھند

ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرد ہواؤں اور کم درجۂ حرارت کے باعث بالائی

ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ جھیلیں جم چکی ہیں۔ برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے ہیں جس سے آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ سرد

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے Read More »

Scroll to Top