گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،خاتون مشیر بھی شامل

گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران کابینہ میں 12 وزرا اور 2 مشیر شامل کئے گئے ہیں۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی سفارش پر وزیراعظم پاکستان جو گلگت بلتستان کونسل […]

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،خاتون مشیر بھی شامل Read More »

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر ،گلگت بلتستان،اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف بار ی کی توقع ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب: زبانی لین دین پر پابندی عائد،پٹواریوں کو بیع اور انتقال سے روک دیا محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری Read More »

آزاد کشمیر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر

ملک کے مختلف حصوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پہاڑوں پر سفیدی چھا گئی ہے اور سیاحتی مقامات کے مناظر مزید دلکش ہو گئے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ہر جانب برف کی سفید چادر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر Read More »

گلگت بلتستان میں درآمدات پر کونسی اشیاء کوٹیکس سے استثنیٰ ہوگا؟ایف بی آر کی وضاحت جاری

اسلام آباد:گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وضاحت جاری کردی۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے ایک جامع اور مضبوط نظام وضع کیا گیا ہےجس کے تحت ملک کے دیگر حصوں میں تاجروں اور کاروباری

گلگت بلتستان میں درآمدات پر کونسی اشیاء کوٹیکس سے استثنیٰ ہوگا؟ایف بی آر کی وضاحت جاری Read More »

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ

وادی لیپا اس وقت گہرے کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہے اور موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 2 جنوری تک وادی لیپا اور اس کے گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں اور شاہرائے لیپا پر شدید برفباری متوقع

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ Read More »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہوگا اور

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی Read More »

کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی اور دھند کا راج، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

وادی نیلم میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بالائی علاقوں میں دو فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ مظفرآباد میں پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان

کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی اور دھند کا راج، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ

لاہور:گلگت بلتستان کے گورنر مہدی شاہ نے الگ صوبے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی حق تلفی ہو رہی ہے اور اسی لئے آزاد کشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے۔ مہدی شاہ نے جاتی امرا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل ہمارے ہیں جبکہ

گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ Read More »

بارش ، برفباری

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا

بالائی علاقوں میں موسم نے انگڑائی لے لی ہے، آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ زیریں وادی نیلم میں بارش ہوئی، بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا Read More »

بارش ، برفباری

کشمیر،گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری،مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد، بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے

کشمیر،گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری،مختلف علاقوں میں بارش کا امکان Read More »

Scroll to Top