گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے بعد محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کے خطرے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہر موسمیات زینت یاسمین کے مطابق آئندہ ہفتے درجہ حرارت میں مزید اضافے اور موسمی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) کا خطرہ […]

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری Read More »

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر

مظفرآباد(ذوالفقار علی کشمیر انویسٹی گیشن ٹیم ) گلگت بلتستان اسمبلی نے رواں مالی سال 2025-2026 کیلئے 148 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا جس میں سے 37 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اور 111 ارب روپے غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ۔ اسی طرح آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے بھی پچھلے

گلگت بلتستان رقبے کے لحاظ سے کئی گنا بڑا مگر بجٹ اور ملازمین آزاد کشمیر سے نصف،کابینہ بھی مختصر Read More »

عیدپر گرمی کا الرٹ جاری، کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک شدید گرمی کی لپیٹ

عیدپر گرمی کا الرٹ جاری، کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

گلگت بلتستان میں7سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ

گلگت: گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پہلا پولیو کا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کیس جے بی کے ضلع دیامر میں رپورٹ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تانگیرمیں 23 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہے۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت اسلام آباد

گلگت بلتستان میں7سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ Read More »

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں رواں ہفتے درجہ حرارت7سینٹی گریڈتک بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد : ملک کے شمالی علاقوں بشمول کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں آج 15مئی سے 20مئی تک درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مئی 2025 کی پہلی ہیٹ ویو سے خبردار کیا ہےجس میں اگلے تین سے

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں رواں ہفتے درجہ حرارت7سینٹی گریڈتک بڑھنے کی پیشگوئی Read More »

گلگت بلتستان : ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت، حکم امتناع ختم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے نئے طریقہ کار کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت عظمیٰ میں گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان

گلگت بلتستان : ججز تقرریوں سے متعلق بڑی پیشرفت، حکم امتناع ختم Read More »

پاکستان کا گلگت بلتستان 2025 میں دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کو 2025 میں دنیا کے 50 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کر لیا گیا ہےجس سے نہ صرف پاکستان کی سیاحت کی صنعت کو نیا عروج ملے گا بلکہ عالمی سطح پر اس علاقے کی قدرتی خوبصورتی کو بھی سراہا گیا ہے۔ معروف برطانوی اخبار “فنانشل ٹائمز”

پاکستان کا گلگت بلتستان 2025 میں دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیری عوام سے یکجہتی پر متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سپیکر نذیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانو ن غلام محمد نےقرارداد پیش کی ۔ممبران اسمبلی نے قرارداد پر بحث کرتے ہوئے 27 اکتوبر 1947 کو

گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

Scroll to Top