گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں […]
گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ Read More »









