امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد مذاکرات میں فریقین کے درمیان ایران کے دنیا بھر میں موجود اثاثے ’ڈی فریز‘ کرنے پر بھی اختلاف رہا، جو تہران کا سب سے اہم مطالبہ ہے۔ حالیہ مذاکرات میں امریکا ایران کے جوہری پروگرام […]
امریکی پابندیوں کا شکار ایران کے 100ارب ڈالرز کے اثاثے کہاں کہاں ہیں؟ Read More »









