گلگت بلتستان تاجروں کا احتجاج، سوست امیگریشن بند ، آمدورفت معطل
سکردو(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے تاجروں نے پاک چین بارڈر پر دھرنے کے پچاس دن مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کے مابین آمد و رفت بند کر دی جس سے سیکڑوں مسافر اور اور سیاح پھنس گئے ہیں۔ تاجروں کی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے ممتاز کاروباری شخصیت و سابق صدر چمبر آف کامرس […]
گلگت بلتستان تاجروں کا احتجاج، سوست امیگریشن بند ، آمدورفت معطل Read More »









