گلگت بلتستان

پنجاب

کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں دن کو موسم گرم اور مرطوب تاہم رات کو مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان Read More »

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شسپر گلیشیئر سے گلیشیائی جھیل پھٹنے کے نتیجے میں حسن آباد نالہ شدید طغیانی کا شکار ہو گیا، جس سے درجنوں گھروں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ سیلابی ریلے پاکستان اور چین کے

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار Read More »

محکمہ موسمیات

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 4 اگست سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈنگ اور دیگر ہنگامی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد، راولا کوٹ، وادی نیلم، دیامر، گلگت، سکردو سمیت

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری Read More »

سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار

سکردو(کشمیر ڈیجیٹل )گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار آٹھ اضلاع کے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ جعمرات کے روز محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے جانے والے علاقوں میں گلگت کے 9 ،دیامر 12 ،غذر 5، اسکردو 4، گانچھے 2، شگر 3، نگر

سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار Read More »

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نےآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران شدید بارش متوقع اس دوران کشمیر کےمختلف علاقوں مظفر آباد، وادی نیلم ، باغ اور حویلی جبکہ گلگت، اسکردو، ہنزہ اور

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری Read More »

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کم عمربچیوں کی عمر رسیدہ مردوں کے ساتھ جبری شادی کا انکشاف ہوا ہے اور راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ کے مصور نامی شخص کو ایک کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ سے تعلق رکھنے والے مصور

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں بارشوں سے 252 اموات، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل):آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، آزاد کشمیر میں بارشوں کے دوران دو قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، جب کہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں بارشوں سے 252 اموات، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری Read More »

بابوسر ٹاپ پر طوفانی سیلاب: ہیلی کاپٹرز کے ذریعے 200 سیاح ریسکیو، امدادی کام تیزکر دیا گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) – گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بابوسر ٹاپ اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے اچانک اور شدید سیلاب کے باعث بڑی پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق، اب تک 200

بابوسر ٹاپ پر طوفانی سیلاب: ہیلی کاپٹرز کے ذریعے 200 سیاح ریسکیو، امدادی کام تیزکر دیا گیا Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں دریائے جہلم اور اس کے معاون ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے، جب کہ

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر نے برفانی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے گلیشیئرز میں برفانی جھیلیں کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں، جس سے شدید فلیش فلڈ یا گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کا

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top