کشمیر ڈیجیٹل

آئین میں انتخابات کو آگے لے جانے کی گنجائش نہیں ہے،شاہ غلام قادر

اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے شاردا میں کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت، چیف سیکریٹری اور آئی جی صاحب سب نے اس بات کی یقین دہانی دلائی ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم بھی یہی چاہتے […]

آئین میں انتخابات کو آگے لے جانے کی گنجائش نہیں ہے،شاہ غلام قادر Read More »

ضلع جہلم ویلی میں حالات معمول کے مطابق، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بے اثر

ضلع جہلم ویلی میں حالات مکمل طور پر پرامن، ہٹیاں بالا، چکار اور وادی لیپا کے بازار کھلے ہیں اور ٹریفک رواں ہے جبکہ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر سید فیصل گیلانی بھی منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں۔ ضلع جہلم ویلی میں حالات مکمل طور پر پرامن اور معمول کے مطابق رہے جبکہ

ضلع جہلم ویلی میں حالات معمول کے مطابق، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بے اثر Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر پرانی، مواد شیئر کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش

سوشل میڈیا پر آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کو لے کر وائرل ہونے والی مختلف ویڈیوز اور تصاویر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شرپسند عناصر اور ریاست مخالف پروپیگنڈا نیٹ ورکس کی جانب سے عوام میں گمراہی پھیلانے کے لیے ماضی کے پرانے احتجاجی مظاہروں کی ویڈیوز کو بالکل تازہ اور

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر پرانی، مواد شیئر کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش Read More »

‘ہمیں بھیڑ بکریوں کی طرح بسوں میں لاد دیا جاتا ہے’، ویمن یونیورسٹی کی طالبات پھٹ پڑیں

باغ (کشمیر ڈیجیٹل):ویمن یونیورسٹی باغ کی طالبات نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے اور انتظامیہ کے رویے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہر نعرے بازی کی۔ طالبات کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مختصر فاصلے کے لیے بھاری کرایہ وصول کیا جا رہا ہے اور اب مزید اضافہ ناقابلِ قبول ہے۔ طالبات کے

‘ہمیں بھیڑ بکریوں کی طرح بسوں میں لاد دیا جاتا ہے’، ویمن یونیورسٹی کی طالبات پھٹ پڑیں Read More »

آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے پشت بان ہیں، بھارت کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دے،شاہ غلام قادر

آزاد جموں و کشمیر کے سابق سپیکر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ مسلح افواج پاکستان کے پشت بان ہیں۔ انہوں نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بنیادی طور پر ہم ایل او سی پر

آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے پشت بان ہیں، بھارت کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دے،شاہ غلام قادر Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ان کے دیرینہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔ ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزاد کشمیر کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عبدالرحمٰن کمال نے ’’کشمیر ڈیجیٹل‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ

وزیراعظم فیصل راٹھور نے ہیلتھ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا

معروف یوٹیوبر، جو بڑے بڑے بھارتی اینکرز کی بولتی بند کر دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، اب وادیٔ لیپا سے الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ چکے ہیں۔ حلقہ نمبر 7 لیپا ویلی کے آزاد امیدوار سید باسط علی اس وقت وادیٔ لیپا میں موجود ہیں۔کشمیر ڈیجیٹل کی اُن سے ایک خصوصی

شاہانہ زندگی چھوڑ کر وادیٔ لیپا کے پہاڑوں میں آنے والے سید باسط علی کا منشور سامنے آگیا Read More »

آزاد کشمیر: اینکر کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست پر سول سوسائٹی اور وکلا کی مذمت

شوکت نواز میر کی جانب سے کشمیر ڈیجیٹل کے اینکر مجتبیٰ بٹ اور سابق وائس چیئرمین آزادکشمیر پریس فاؤنڈیشن سید ابرار حیدر کے خلاف دائر کی گئی درخواست کے معاملے پر آزاد کشمیر کے شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی ہے۔ سول سوسائٹی، وکلا اور صحافیوں نے

آزاد کشمیر: اینکر کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست پر سول سوسائٹی اور وکلا کی مذمت Read More »

شوکت نواز میر کی اینکر مجتبی بٹ کیخلاف درخواست،سینئر صحافی خواجہ اے متین کا سخت ردعمل

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل): سینئر صحافی اور تجزیہ کار خواجہ اے متین نے ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی جانب سے ‘کشمیر ڈیجیٹل’ کے اینکر مجتبیٰ بٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ خواجہ اے متین کا کہنا ہے کہ شوکت نواز میر ایک

شوکت نواز میر کی اینکر مجتبی بٹ کیخلاف درخواست،سینئر صحافی خواجہ اے متین کا سخت ردعمل Read More »

کشمیر ڈیجیٹل غیر جانبدار فورم، شوکت نواز میر کا الزامات کا جواب دینے کے بجائے رویہ افسوسناک،انتظامیہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے گزشتہ دنوں کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر پر الزامات کی بارش کردی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں اور عبدالحمید لون کیخلاف بھرپور مہم چلائی گئی ۔ شوکت

کشمیر ڈیجیٹل غیر جانبدار فورم، شوکت نواز میر کا الزامات کا جواب دینے کے بجائے رویہ افسوسناک،انتظامیہ Read More »