کشمیر ڈیجیٹل غیر جانبدار فورم، شوکت نواز میر کا الزامات کا جواب دینے کے بجائے رویہ افسوسناک،انتظامیہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے گزشتہ دنوں کشمیر ڈیجیٹل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر پر الزامات کی بارش کردی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں اور عبدالحمید لون کیخلاف بھرپور مہم چلائی گئی ۔ شوکت […]









