کشمیر ڈیجیٹل

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے بڑے تجارتی مرکز چوکی سے منسلک سڑک تونین ،کڈیالہ کی نالیاں گندگی سے اٹ گئیں، بدبودار پانی گلیوں میں بہنے لگا،اہل علاقہ کو آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق سماہنی کی سڑکوں کے اطراف نالیوں میں گندگی جمع […]

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ Read More »

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پیرا میڈیکل سٹاف کے حقوق کاعالمی دن دنیا بھر سمیت پاکستان و آزادکشمیر میں اس عزم کے عہدکی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ پیرا میڈیکل سٹاف دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں رہے گا۔ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ Read More »

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد، میر پور ، لیپہ سمیت متعدد علاقوں میں پانی کا بحران ،عوام بوند بوند کو ترسنے لگے ، موسمیاتی تبدیلی کے باعث ریاستی دارالحکومت کے اندرون شہر اور مضافات میں سینکڑوں قدرتی چشمے خشک جو بچ گئے ان میں بھی پانی کی شدید قلت ہوگئی ہے شہری

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان Read More »

میرپورمیں فلٹریشن پلانٹ بند،پانی کی قلت،عوام مشکلات کا شکار

میرپور(کشمیرڈیجیٹل)میر پور میں پانی کی قلت ،شہر بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں فلٹریشن پلانٹ بند، عوام کو مشکلات کا سامنا ،آزاد کشمیر کا شہر میر پور جسے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ان دنوں پانی کی قلت کا شکار ہے ۔ یہ بھی پڑھیں;میرپور، باغ اورگھڑی دوپٹہ میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹ قائم

میرپورمیں فلٹریشن پلانٹ بند،پانی کی قلت،عوام مشکلات کا شکار Read More »

BARISTER SULTAN

اوورسیزکشمیری متحد ہوکر مسئلہ کشمیر کیلئے آوازبلند کریں،صدر آزاد کشمیر

بریڈ فورڈ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اوورسیز کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں ہر فورم پر آواز اُٹھانے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے دنیا بھر بالخصوص

اوورسیزکشمیری متحد ہوکر مسئلہ کشمیر کیلئے آوازبلند کریں،صدر آزاد کشمیر Read More »

تعمیر وترقی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،آزاد کشمیرسے کرپشن کا خاتمہ کرینگے،چوہدری ارشد

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت کےوزیر توانائی چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ حلقہ کھڑی شریف میں رورل ہیلتھ سنٹر کو تحصیل ہسپتال کے برابر اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں جس کا باضابطہ اعلان وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اپنے دروہ کھڑی شریف کے دوران کردیا ہے۔ گرلز انٹر کالج کو انٹر کالج کا درجہ

تعمیر وترقی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،آزاد کشمیرسے کرپشن کا خاتمہ کرینگے،چوہدری ارشد Read More »

مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنےوالے7دکاندار گرفتار،بھاری جرمانہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن، 7دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا،گرانفروشوں کوموقع پر 25 ہزار روپیہ جرمانہ بھی کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیرنے دارالحکومت کے مختلف بازاروں ٹاہلی منڈی، نیلم پل اورحیدری بازارکا دورہ کیا اور ریٹ لسٹ چیک کی

مظفر آباد میں مہنگی اشیاء فروخت کرنےوالے7دکاندار گرفتار،بھاری جرمانہ Read More »

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما

مظفرآباد: آزادکشمیر کے نوجوان سیاسی،وکلا وطلباء رہنمائوں نے کہا ہے کہ ’’ کشمیر ڈیجیٹل‘‘ آزادکشمیر کی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب لائے گا،صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے کیلئے اب بہترین پلیٹ فارم میسر ہوگا مظفر آباد میں کشمیر ڈیجیٹل کی لانچنگ تقریب کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم

کشمیر ڈیجیٹل آزادکشمیرکے میڈیا میں انقلاب لائے گا،نوجوان سیاسی رہنما Read More »