مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، مسجد الحرام میں زائرین کا طواف کعبہ جاری

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ مکہ مکرمہ اور دارالحکومت ریاض میں ہونے والی تیز بارش کے باعث کئی علاقوں میں جل تھل ایک ہو گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت خوب برسی، جس کے پرکیف ماحول میں […]

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، مسجد الحرام میں زائرین کا طواف کعبہ جاری Read More »

ٹرمپ

مقدس مقامات کیخلاف جارحیت قابل مذمت،ایران کا اہم بیان آگیا

ایران نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مسجد اقصیٰ سمیت مقدس مقامات اور زائرین کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کو قابل مذمت قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عربی زبان میں جاری بیان لکھا کہ مکہ مکرمہ کی طرف

مقدس مقامات کیخلاف جارحیت قابل مذمت،ایران کا اہم بیان آگیا Read More »

مکہ مکرمہ، کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن ،فاتحین میں 10ملین ریال تقسیم

مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن، تلاوت و تفسیر کے 46ویں ایڈیشن کے فاتحین اور پینل کے ججوں کو اعزازات سے نوازا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں وزارت اسلامی امور کے تحت اختتامی تقریب کا

مکہ مکرمہ، کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن ،فاتحین میں 10ملین ریال تقسیم Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے مکہ مکرمہ میں اہم ملاقات

مکہ مکرمہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے دوران مکہ مکرمہ میں واقع قصر الصفاء پہنچ گئے، جہاں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان قصر الصفاء میں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے مکہ مکرمہ میں اہم ملاقات Read More »

مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد، اہم شخصیات کی شرکت

مکہ مکرمہ کی مسجدالحرام میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقدس اور پروقار تقریب میں غیرملکی سفارت کاروں، او آئی سی (OIC) کے اراکین، علماء مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ غسل کعبہ کی اس

مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد، اہم شخصیات کی شرکت Read More »

غلاف تبدیل

خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل، 1410 کلوگرام وزنی کسوہ کی خصوصیات سامنے آگئیں

نئے ہجری سال 1448ھ کے بابرکت آغاز پر خانۂ کعبہ کو ایک پروقار اور روح پرور تقریب میں نیا غلاف (کسوہ) پہنا دیا گیا ہے۔ یہ ایمان افروز منظر دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جبکہ اس نئے غلاف کی تیاری کو مکمل کرنے کے لیے سعودی عرب کے 150

خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل، 1410 کلوگرام وزنی کسوہ کی خصوصیات سامنے آگئیں Read More »

غلاف تبدیل

مکہ مکرمہ : نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی بیت اللہ شریف کا غلاف تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ (کسوہ) کی تبدیلی کی ایک انتہائی پروقار اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر خصوصی طور پر تیار کردہ نیا غلافِ کعبہ

مکہ مکرمہ : نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر Read More »

دلیہ بیچ کر حج کا خواب پورا کرنے والی 104 سالہ انڈونیشین خاتون مکہ پہنچ گئیں

انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا کے شہر کیدری کی رہائشی مباح مرسیہ رواں سال فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والی سب سے معمر حاجی بن گئی ہیں۔ 104 سالہ معمر خاتون اس برس حج کی سعادت حاصل کرنے والے دو لاکھ 21 ہزار انڈونیشین عازمینِ حج کے قافلے میں شامل تھیں، جنہوں نے طویل

دلیہ بیچ کر حج کا خواب پورا کرنے والی 104 سالہ انڈونیشین خاتون مکہ پہنچ گئیں Read More »

اذان سے متاثر ہونیوالانومسلم نوجوان حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

مقدس فریضۂ حج کی ادائیگی کیلئے دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب پہنچ گئے انہی عازمین میں ایک ایسی شخصیت بھی شامل ہوئی جس کی داستانِ ایمان لاکھوں مسلمانوں کیلئے متاثر کن مثال بن گئی۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا نے منیٰ میں مناسکِ حج ادا کئے، نو مسلم نوجوان کا

اذان سے متاثر ہونیوالانومسلم نوجوان حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا Read More »

فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ہمراہ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے

مکہ مکرمہ سے ایک دلکش اور خوبصورت اپڈیٹ سامنے آئی ہے جہاں معروف گلوکار و میزبان فخر عالم نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کیے ہیں۔ ان معروف شخصیات کی جانب سے مقدس مقامات سے سامنے آنے والی ان جھلکیوں کو سوشل

فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ہمراہ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے Read More »