معرکۂ حق

معرکہ حق میں دشمن نے فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، ہر مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا،پاک افواج

پاک افواج نے معرکہ حق کو سال مکمل ہونے پر دشمن کو واضح پیغام دیا ہے کہ معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کی پہلی […]

معرکہ حق میں دشمن نے فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، ہر مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا،پاک افواج Read More »

معرکہ حق، دارالحکومت مظفرآباد میں شاندار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق کا ایک سال مکمل ۔ ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ، آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں معرکہ حق کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں بچیوں نے قومی نغمے پیش کرکے لوگوں کے دل جیت لئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک

معرکہ حق، دارالحکومت مظفرآباد میں شاندار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی Read More »

بھارت کی شکست کو ایک سال ، معرکۂ حق کی یاد میں قومی تقریب کا پرومو جاری

اسلام آباد: بھارت کی عبرتناک شکست کو ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر معرکۂ حق کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی خصوصی قومی تقریب کا باضابطہ پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں ہونے والی قومی بنیان المرصوص تقریب کے تناظر میں سامنے لایا

بھارت کی شکست کو ایک سال ، معرکۂ حق کی یاد میں قومی تقریب کا پرومو جاری Read More »

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ، نڑول اسٹیڈیم میں رنگا رنگ جشن کی تیاری، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں “معرکہ حق” کی شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر یومِ تشکر اور جشن منانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ شہر بھر میں جشن کا سماں ہے، شاہراہیں برقی قمقموں سے جگمگا رہی ہیں اور ہر طرف قومی پرچموں کی بہار

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ، نڑول اسٹیڈیم میں رنگا رنگ جشن کی تیاری، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس Read More »

عالمی یومِ صحافت: قلم کی حرمت، ذمہ دارانہ صحافت اور معرکہ حق میں میڈیا کا مثالی کردار

(تحریر: محمد شبیر اعوان):ہر سال 3 مئی کو دنیا بھر میں “World Press Freedom Day” منایا جاتا ہے، یہ دن محض ایک رسمی یادگار نہیں بلکہ ایک فکری، اخلاقی اور قومی عہد کی تجدید کا دن ہے،وہ عہد کہ قلم سچ کے ساتھ کھڑا رہے گا، صحافت ذاتی مفادات کے بجائے قومی اور انسانی اقدار

عالمی یومِ صحافت: قلم کی حرمت، ذمہ دارانہ صحافت اور معرکہ حق میں میڈیا کا مثالی کردار Read More »

پاکستان سفارتی سطح پر کامیاب اور امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد میں پاکستان کنیکٹ کے زیرِ اہتمام ’معرکہ حق‘ کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق لڑا اور اس میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں

پاکستان سفارتی سطح پر کامیاب اور امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے: عطا تارڑ Read More »

پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی داستان، نئی کتاب ’معرکہ حق‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی 5 مئی کو ہو گی

قومی غیرت، جرات اور دشمن کے دانت کھٹے کرنے والی فتوحات کی تاریخ کو یکجا کرنے والی نئی کتاب ’معرکہ حق‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی 5 مئی 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ یہ کتاب محض ایک تحریر نہیں بلکہ پاکستان کے دفاع، وقار اور دانشمندانہ سفارت کاری کا ایک جامع عکاس ہے، جس میں

پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی داستان، نئی کتاب ’معرکہ حق‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی 5 مئی کو ہو گی Read More »

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی

بیجنگ: حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ کی غیر معمولی مہارت اور چینی ساختہ لڑاکا طیاروں کی شاندار کارکردگی کے چرچے اب پوری دنیا میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان ایئر فورس نے ‘معرکہ حق’ کے دوران ان چینی طیاروں کا کامیاب استعمال کرتے ہوئے دشمن کے کئی جنگی جہاز مار گرائے، جن میں

معرکہ حق میں پاک فضائیہ کی برتری، عالمی دفاعی مارکیٹ میں چینی جنگی طیاروں کی دھاک بیٹھ گئی Read More »

معرکہ حق میں شکست،مودی سفارتی محاذ بھی کھو چکا،خواجہ آصف کی کڑی تنقید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی تجزیہ نگار اشوک سوائن کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر مودی پر تنقید کے جواب میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اس کے سوا اور کیا کر سکتا ہے؟ ایک سال پہلے وہ ایک جنگ ہار گیا اور بری طرح ماراگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا مزید

معرکہ حق میں شکست،مودی سفارتی محاذ بھی کھو چکا،خواجہ آصف کی کڑی تنقید Read More »

کراچی :بنیان مرصوص کا پہلا جشن، 800 سے زائدسکرینز پر معرکہ حق کی گونج

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) اہم شاہراہوں اور کلیدی مقامات پر معرکہِ حق کی پہلی سالانہ یادگار کے سلسلے میں ایک وسیع البنیاد ڈیجیٹل برانڈنگ مہم کا آغاز کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیا تجارتی باب شروع،کرغزستان سے پہلا ٹرانززٹ ٹرک پاکستان پہنچ گیا شہر قائد کے طول و عرض میں آٹھ سو سے زائد جدید

کراچی :بنیان مرصوص کا پہلا جشن، 800 سے زائدسکرینز پر معرکہ حق کی گونج Read More »