پاک فوج کا شاندار کارنامہ، معرکہ حق کی گونج سال بعد بھی برقرار، بھارت ہر محاذ پر ناک آئوٹ
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کو آج ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ یہ آپریشن اس وسیع تر تنازع کا حصہ ہے جسے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) نے ’’معرکۂ حق‘‘ کا نام دیا تھا۔ یہ مہم 22 اپریل سے 10 مئی 2025 تک جاری رہی اور اسے […]









