مسترد

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا، انتباہ بھی جاری کردیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے واشنگٹن سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کے ترجمان نے واضح کیا کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی، البتہ قطر کی ثالثی کی کوششوں […]

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا، انتباہ بھی جاری کردیا Read More »

ڈیٹا ہیکنگ کے دعوے مسترد، کوئی ڈیٹا چوری نہیں ہوا: ترجمان نادرا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سوشل میڈیا پر اپنے سسٹم ہیک ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔ شہریوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے دستیاب ہونے کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ نادرا حکام کے مطابق وائرل ہونے

ڈیٹا ہیکنگ کے دعوے مسترد، کوئی ڈیٹا چوری نہیں ہوا: ترجمان نادرا Read More »

ایکشن کمیٹی

ہجیرہ ،عوامی سطح پر بڑا فیصلہ، شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

ہجیرہ (کشمیر ڈیجیٹل)ہجیرہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، بھائی چارے کو فروغ دینے اور ریاستی رٹ کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے لیے عوامی سطح پر ایک بہت بڑا اور انتہائی اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہجیرہ کے غیور شہریوں، علاقے

ہجیرہ ،عوامی سطح پر بڑا فیصلہ، شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر چوہدری لطیف اکبر کا ردعمل آگیا ،عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد:قائمقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل سامنے آ گیا ہے اور ریٹرنگ افسر کے فیصلہ کیخلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ حلقہ ایل اے31کھاوڑہ کے ریٹرننگ آفیسر کا سپیکر/قائمقام صدر کے کاغذات کو مسترد کرنا بے

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر چوہدری لطیف اکبر کا ردعمل آگیا ،عدالت جانے کا اعلان Read More »

انتخابات27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے قیاس آرائیاں مسترد کر دیں

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 27 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں تاخیر سے متعلق بے بنیاد افواہوں کو مسترد کر دیا۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے اتوار کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خطے میں عام انتخابات 27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

انتخابات27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے قیاس آرائیاں مسترد کر دیں Read More »

مسترد

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن رہی جبکہ تمام اہم شاہراہیں، بازار اور تجارتی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے

آزاد کشمیر میں مجموعی صورتحال پرامن،عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی Read More »

مسترد

وزیراعظم اور آرمی چیف سے منسوب انٹرویو، حکام نے GTM کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکام نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف سیدعاصم منیر کیساتھ مبینہ ’’عالمی خصوصی انٹرویو ‘‘کے حوالے سے خود کو ‘‘گلوبل ٹرینڈز میگزین (GTM)” کے طور پر شناخت کرنے والے اکاؤنٹ کے زیر گردش دعو ؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیا ہے

وزیراعظم اور آرمی چیف سے منسوب انٹرویو، حکام نے GTM کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا Read More »

ہائیکورٹ:صدارتی انتخاب پر حکم امتناع کی درخواست مسترد، سماعت شیڈول جاری کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آزادکشمیر کے لارجر بینچ نے 13 ویں آئینی ترمیم اور صدارتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف دائر رٹ ہا کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔ ہائیکورٹ آزادکشمیر نے13ویں آئینی ترمیم اور صدارتی انتخاب کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے شیڈول جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

ہائیکورٹ:صدارتی انتخاب پر حکم امتناع کی درخواست مسترد، سماعت شیڈول جاری کرنے کا حکم Read More »

جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا‘ 15 امریکی تجاویز مسترد

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی حکام نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی 15 تجاویز مسترد کردیں۔  ایرانی میڈیا پریس ٹی وی کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے کو امریکا اور اسرائیل کے حملے بند کرنے سے مشروط کر دیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملے بند اور

جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا‘ 15 امریکی تجاویز مسترد Read More »

مذاکرات کی پیشکش مسترد،امریکہ معاہدے کی آڑ میں اپنی ناکامی چھپا رہا ہے، ایرانی چیف

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی فوج کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ کیساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیڈرل بورڈ کے زیراہتمام31 مارچ

مذاکرات کی پیشکش مسترد،امریکہ معاہدے کی آڑ میں اپنی ناکامی چھپا رہا ہے، ایرانی چیف Read More »