ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کر لیا
قاہرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی۔ عرب ممالک کا گزشتہ روز قاہرہ میں غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک […]
ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصری پلان منظور کر لیا Read More »


