ہجیرہ ،عوامی سطح پر بڑا فیصلہ، شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

ہجیرہ کشمیر ڈیجیٹل) ہجیرہ اور گردونواح میں امن و امان کی صورتحال اور ریاستی رٹ کو برقرار رکھنے کے لیے عوامی سطح پر ایک بڑا اور اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔
ہجیرہ کے شہریوں، معززین علاقہ اور تاجر برادری نے متفقہ طور پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ایجنڈے اور سرگرمیوں کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

تفصییل شامل کی جا رہی ہے