الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی […]
الیکشن کمیشن ، 13 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن کا شیڈول جاری Read More »









