مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے محکمہ بجلی نے آج 19 فروری 2025 کومظفرآباد میں بجلی کی معطلی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ برقیات آزادکشمیر کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بحالی کی وجہ سے بدھ کو دو شفٹوں میں ضلع مظفر آباد میں بجلی […]
مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری Read More »
