حکومت سازی

پولنگ

گلگت بلتستان،حکومت سازی کے معاملات فائنل، اسمبلی اجلاس بلانے کی تاریخ آ گئی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور دونوں سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت بنانے پر متفق ہوگئی ہیں اور کل اتوارکو اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان حکومت میں استحکام پاکستان […]

گلگت بلتستان،حکومت سازی کے معاملات فائنل، اسمبلی اجلاس بلانے کی تاریخ آ گئی Read More »

گلگت بلتستان حکومت سازی، پیپلزپارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی و گلگت بلتستان کی قیادت اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی و گلگت بلتستان کی قیادت کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی مسائل، صوبے کے مفادات اور حکومت سازی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جماعتوں کی جانب

گلگت بلتستان حکومت سازی، پیپلزپارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ Read More »

گلگت بلتستان حکومت سازی، پیپلزپارٹی کو نئے اتحاد کی تلاش، پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان سے رابطے

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ 2آزادرکان اور ایم ڈبلیو ایم کے کاظم میثم سے رابطہ کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے 3حلقوں سے متعلق فیصلے سنا دیئے ہیں جس کے بعد نمبر گیم

گلگت بلتستان حکومت سازی، پیپلزپارٹی کو نئے اتحاد کی تلاش، پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان سے رابطے Read More »

گلگت بلتستان حکومت سازی، ن لیگ نے اڑھائی سال مانگ لئے، پی پی کا آج اہم اجلاس طلب

گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے اپنی تجاویز پی پی رہنمائوں کے سامنے رکھ دی ہیں۔ گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں نیئر حسین بخاری، قمر زمان کائرہ، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن،

گلگت بلتستان حکومت سازی، ن لیگ نے اڑھائی سال مانگ لئے، پی پی کا آج اہم اجلاس طلب Read More »

گلگت بلتستان میں حکومت سازی ونمبر گیم، رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئیگی اور حکومت سازی کاعمل 15جون کو شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق 15 جون کو

گلگت بلتستان میں حکومت سازی ونمبر گیم، رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

پولنگ

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی، ن لیگ کا اتحاد، نمبر گیم بھی سامنے آگئی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے، گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی، ن لیگ کا اتحاد، نمبر گیم بھی سامنے آگئی Read More »

آزاد کشمیر حکومت سازی ؛وفاقی حکومتی کمیٹی کی صدرمملکت سے اہم ملاقات کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بڑی پیشرفت کا امکان۔ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قائم کمیٹی کی صدر مملکت آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع نے کہا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر

آزاد کشمیر حکومت سازی ؛وفاقی حکومتی کمیٹی کی صدرمملکت سے اہم ملاقات کا امکان Read More »

بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں اُن کی

بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی حکمت عملی میں سرگرم

آزاد کشمیر: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی کے لیے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں منظور کیا گیا۔ آزاد کشمیر کی آئین ساز اسمبلی میں حکومت

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی حکمت عملی میں سرگرم Read More »

شاہ غلام قادر

شاہ غلام قادر کا آزادکشمیر میں حکومت سازی کے فارمولوں سے لاتعلقی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر اپنے بنیادی نصب العین کے مطابق تحریکِ آزادیٔ جموں و کشمیر، آزاد خطے کے عوام، مہاجرینِ مقیم پاکستان اور بیرونِ ملک بسنے والے کشمیریوں کی فلاح و بہبود کے لیے عبوری

شاہ غلام قادر کا آزادکشمیر میں حکومت سازی کے فارمولوں سے لاتعلقی کا اعلان Read More »