بنگلہ دیش

فخر الاسلام

مرزا فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

ڈھاکا (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے پارلیمانی ووٹنگ میں ریٹائرڈ آرمی کرنل اور اپوزیشن اتحاد کے امیدوار اولی احمد کو شکست دے کر صدارتی انتخاب اپنے […]

مرزا فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب Read More »

وسیم اکرم

بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ فتح، وسیم اکرم بھی متاثر

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی، جس پر پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان وسیم اکرم نے بنگلہ دیشی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان دو

بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ فتح، وسیم اکرم بھی متاثر Read More »

بنگلہ دیش کا بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان سے رجوع، اہم امور جلد طے پا جائیں گے، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

اسلام آباد :بنگلہ دیش نے سالانہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے والے اپنے تقریباً 8 لاکھ مریضوں اور 6 ارب ڈالر سے زیادہ کی بھاری بھرکم طبی اخراجات کی مارکیٹنگ کے لیے بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان کی طرف دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آسان ویزا پالیسی، بہتر فضائی

بنگلہ دیش کا بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان سے رجوع، اہم امور جلد طے پا جائیں گے، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر Read More »

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی میڈیا گفتگو پر بنگلہ دیش شدید برہم، بھارتی اقدام کو اپنی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا

ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے نئی دہلی میں نجی میڈیا کلب کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو میڈیا سے براہ راست گفتگو کا موقع دیے جانے پر بھارت سے شدید ترین سفارتی احتجاج درج کرایا ہے। ڈھاکہ نے شیخ حسینہ کے خطاب کو قومی خودمختاری، عوامی جذبات اور جولائی انقلاب کے شہدا

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی میڈیا گفتگو پر بنگلہ دیش شدید برہم، بھارتی اقدام کو اپنی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا Read More »

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں۔ جبکہ بھارت کے تقریباً برابر ہیں، مقامی ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ریفائنری پالیسی میں ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ پیٹرولیم نرخوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات کے

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک Read More »

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 44افراد جاں بحق جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں چٹوگرام، کاکس بازار، بندربن، رنگامٹی، کھاگڑاچھڑی، مولوی بازار اور حبی گنج شامل ہیں۔ مزید یہ

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ Read More »

بنگلہ دیش : ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشاہبت اور نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والا بھینسا توجہ کا مرکز بن گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ،عمران خان کی رہائی کامطالبہ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں

بنگلہ دیش : ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا Read More »

پشاور زلمی کو فائنل سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی، ناہید رانا کو دوبارہ این اوسی مل گیا

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے فائنل سے قبل دوبارہ این او سی مل گیا ہے، جس کے بعد وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پہنچتے

پشاور زلمی کو فائنل سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی، ناہید رانا کو دوبارہ این اوسی مل گیا Read More »

پاکستان

سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیدی

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔ میرپور کے شیر بنگلہ اسڈیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلادیش نے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیدی Read More »

بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر جنگی صورتحال اور تیل کی کمی کے باعث بنگلہ دیشی حکومت نے بھی بڑا اقدام اٹھا لیا ۔ تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام لیا جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیاں عید تک کیلئے بند کردیں۔ جبکہ حکومت نے یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن

بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری Read More »