ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی
تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ای سی او وزرائے […]
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش کردی Read More »









