ٹرمپ نے غلطی کی تو فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایران کا انتباہ جاری
تہران (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی دشمنی کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ امریکی صدر کے جارحانہ بیانات کو خاموشی سے نہیں دیکھا جائے گا ، مسلح افواج کسی بھی غلط […]
ٹرمپ نے غلطی کی تو فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایران کا انتباہ جاری Read More »









