ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کی تقرری چیلنج، سماعت 10 فروری کو مقرر
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر گیلانی کے خلاف رٹ دائر۔ رٹ سردار عثمان قاسم ایڈووکیٹ نے عدالت العالیہ میں دائر کی جس کی جس کی سماعت جسٹس خالد رشید نے کی۔ پیٹیشنر نے موقف اختیار کیا ہے کہ ممبر الیکشن کمیشن کبھی سیکرٹری ٹو گورنمنٹ نہیں رہے ، صرف ٹائم سکیل پروموشن حاصل کرتے […]
ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کی تقرری چیلنج، سماعت 10 فروری کو مقرر Read More »









